Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1911292605133914428
امریکی ارکان کانگریس کا3رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
امریکی وفد میں جیک برگمین ، ٹام سوازی اورجوناتھن ایل جیکسن شامل
امریکی وفد کی پلاننگ کمیشن میں وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات
پاکستان نے تین دہائیوں سے زائد عرصے سے 35 لاکھ سے زائد مہاجرین کا بوجھ برداشت کررہا ہے، احسن اقبال
پاکستان نے، منشیات و اسلحہ کی اسمگلنگ اور انتہاپسندی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کا سامنا کیا، احسن اقبال
موجودہ غیر یقینی عالمی حالات میں باہمی تعلقات کو نئی بنیادوں پر استوار کرنے کی ضرورت ہے ، احسن اقبال
https://twitter.com/x/status/1911280475437494301

Last edited: