Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کا اعلامیہ
پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان سے ملاقات
عوام کے ووٹ کے حق کے خلاف ریاستی یلغار، بنیادی سیاسی آزادیوں پر عائد اعلانیہ اور غیراعلانیہ قدغنوں اور اظہار و ابلاغ کی آزادیوں کے خلاف غیرقانونی انتظامی اقدامات پر بھی گفتگو
بانی چیئرمین عمران خان، ان کی اہلیہ، تحریک انصاف کے مرد و خواتین قائدین کارکنان سمیت سینکڑوں سیاسی قیدیوں کے خلاف ماورائے دستور و قانون سیاسی انتقام کے رواں سلسلے پر بھی بات چیت
امریکی سفیر کی جانب سے پاکستان کی کثیرالجہتی ترقی میں بطور شراکت دار کردار ادا کرتے رہنے کے عزم کا اعادہ، ملاقات میں دونوں اطراف سے باہمی روابط کے تسلسل پر بھی اتفاق
https://twitter.com/x/status/1787452325516251461

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/19rKvTD/amrh111h1.jpg