امریکی سفیر کی الیکشن کمیشن آفس آمد،ڈونلڈبلوم کی چیف الیکشن کمشنر سےملاقات

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
‏امریکی سفیر کی الیکشن کمیشن آفس آمد،ڈونلڈ بلوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی۔۔۔!!!

‏پاکستان کے مستقبل کے رہنمائوں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں شفاف انتخابات کے لئے امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی۔۔!!

‏امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کا بیان

امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات،

پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر گفتگو،

شفاف انتخابات کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی کروائی

پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے، ڈونلڈ بلوم

امریکہ پاکستان سے تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے لیے پرعزم ہے، امریکی سفیر

امریکہ پاکستانیوں کے منتخب کردہ نمائندوں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، ڈونلڈ بلوم
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ کتے کا بچہ کس چکر میں الیکشن کمیشن کا چکر لگانے گیا ہے یہ ہمارہ ملک ہے یاں ڈرامہ جہاں جس ملک کا بھی دل کرتا ہے ہمارے اداروں کے لوگوں سارے ملاقاتیں کرتا پھرتا ہے اور ہمارے بکاو لوگ بھی اُنہیں دل کھول کے ویلکم کرتے پھرتے ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
‏امریکی سفیر کی الیکشن کمیشن آفس آمد،ڈونلڈ بلوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی۔۔۔!!!

‏پاکستان کے مستقبل کے رہنمائوں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں شفاف انتخابات کے لئے امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی۔۔!!

‏امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کا بیان

امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات،

پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر گفتگو،

شفاف انتخابات کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی کروائی

پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے، ڈونلڈ بلوم

امریکہ پاکستان سے تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے لیے پرعزم ہے، امریکی سفیر

امریکہ پاکستانیوں کے منتخب کردہ نمائندوں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، ڈونلڈ بلوم
اب یہ سازش ہے یا مداخلت؟
Mocha7 , RajaRawal111 , Islamabadiya
 
bahmad

Abb internal matters ma kuion USA panga ly Raha ha..... press conference ma bloody JB bolo k human rights Pakistan ma mess ho rahye Han Tu ye boltye Han that is their internal matters and we are not allowed to interfere
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
Pakistan is one of the USA 'state, why he should not visit.

They are controling the controller, who controls the Pakistan.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Bastards in action against the will of Nation in favour of Bastard and corrupt Mafia
Why don’t you first favour nation instead of favouring Bastard corrupt Mafia
Or else why don’t you F off you ….
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
‏امریکی سفیر کی الیکشن کمیشن آفس آمد،ڈونلڈ بلوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی۔۔۔!!!

‏پاکستان کے مستقبل کے رہنمائوں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں شفاف انتخابات کے لئے امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی۔۔!!

‏امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کا بیان

امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات،

پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر گفتگو،

شفاف انتخابات کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی کروائی

پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے، ڈونلڈ بلوم

امریکہ پاکستان سے تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے لیے پرعزم ہے، امریکی سفیر

امریکہ پاکستانیوں کے منتخب کردہ نمائندوں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، ڈونلڈ بلوم
Wtf are these americans doing meeting EC. First regime change, buying MPs and now this. Lslht de lanat
 
Back
Top