امریکی فوج دنیا کی طاقتور ترین فوج قرار، پاکستانی فوج کا کون سا نمبر؟

pak-amry-postion-in-worldwide.jpg


پاک فوج کو دوہزار تئیس میں دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج قرار دے دیا گیا، پاک فوج تین سالوں میں آٹھ بار آگئے بڑھی،اس سے قبل ملٹری اسٹرینتھ رینکنگ 2020، 2021 اور 2022 میں پاک فوج بالترتیب 15 ویں، 10 ویں اور 9 ویں نمبر پر موجود تھی تاہم رواں سال اس کی رینکنگ میں دو درجے کی بہتری ہوئی ہے۔

پاکستان کا پاور انڈیکس 0.1694 کرایہ جاپان، فرانس، اٹلی، ترکی، برازیل، ایران، اسرائیل، سعودی عرب، جرمنی اور کینیڈا سے بہتر ہے۔ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی امریکہ، روس اور چین نے ٹاپ 3 میں جگہ بنائی ہے۔

گلوبل فائر پاور 2006 سے ملٹری اسٹرینتھ رینکنگ شائع کر رہا ہے اور ہر سال، یہ جنگ سازی کی صلاحیتوں کی بنیاد پر تمام ممالک کی فوجوں کی درجہ بندی کرتا ہے،ساٹھ سے زیادہ عوامل کو مدنظر رکھنے کے بعد ہر ملک کو پاور انڈیکس’ اسکور فراہم کرتا ہے۔ پاور انڈیکس کی قدر جتنی کم ہوگی، ملک کی لڑنے کی صلاحیت اتنی ہی زیادہ ہوگی۔

پاکستان 0.1694 کے پاور انڈیکس کے ساتھ جاپان، فرانس، اٹلی، ترکی، برازیل، ایران، اسرائیل، سعودی عرب، جرمنی اور کینیڈا سے زیادہ طاقت ور اور باصلاحیت فوج رکھتا ہے،اس فہرست میں پہلے نمبر پر امریکہ دوسرے پر روس تیسرے پر چین جب کہ بھارت کو چوتھے نمبر پر رکھا گیا ہے، پانچواں نمبر جنوبی کوریا اور چھٹا برطانیہ کو دیا گیا ہے جب کہ پاکستان اس فہرست میں ساتویں نمبر پر آیا ہے۔

مختلف عالمی اشاریہ جات پر پاکستان کی درجہ بندی ترقی، آزادی صحافت، صنفی مساوات اور عالمی نقل و حرکت کے حوالے سے اس کی موجودہ حیثیت کی ایک تاریک تصویر پیش کرتی ہے،ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان کو 161 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ انسانی ترقی کے حوالے سے تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور معیار زندگی میں بہتری کے حوالے سے ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔

پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کو 157 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، جو میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کے تحفظ کی کمی کو ظاہر کرتا ہے، جس کی وجہ سے آزادی اظہار اور معلومات کے پھیلاؤ پر پابندیاں عائد ہوتی ہیں۔

گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ میں پاکستان کو 145 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، جو معاشی شراکت، تعلیم، صحت اور سیاسی نمائندگی جیسے شعبوں میں نمایاں صنفی تفاوت کی موجودگی کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ صنفی تفاوت اکثر سماجی، اقتصادی اور سیاسی شعبوں میں خواتین کی مکمل شرکت کو محدود کر دیتے ہیں۔

پاسپورٹ انڈیکس، جو ممالک کو ان کے شہریوں کی سفری آزادی کی بنیاد پر درجہ بندی کرتا ہے، پاکستان کو 106 ویں نمبر پر رکھتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستانی شہریوں کو دوسرے ممالک میں ویزہ فری سفر تک محدود رسائی حاصل ہے، جو بین الاقوامی تجارت، سیاحت اور ثقافتی تبادلے کے مواقع میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
مشرقی پاکستان ٹوٹنے کے وقت بھی ایک حرامی زانی شرابی خنزیر نطفہ حرام غدار فوج کی کمان کر رہا اس حرام زادے کو فوج کے اندر سے ہی کوئی محب وطن فوجی افسر یا جوان گولی مار دیتا تو مشرقی پاکستان نا ٹوٹتا ُ
اور نا ہی انڈیا انکی پتلونیں اتار کر اسکی فلمبندی کرتا

نا ہی
ان سے ہتھیار پھکواتا اس وقت بھی کچھ آج کل کی طرح کی حالت تھی اس وقت بھی آرمی چیف اور چند غدار حرام زادے خنزیری نسل کے کتے سمجھ رہے تھے کہ وہ عقل کل ہیں اور ان حرامذادوں غدارو ں اپنی ماں بیچنے والے حرام زادوں شرابی زانی کرپٹ حرام زادوں نے اس وقت بھی اس ملک کو اپنی ماں کے جہیز میں آیا ہوا سمجھ کر اپنی حرام زدگی اور بنگالی عوام کو جمہوری حق نا دے کر رائے عامہ اور عوامی مینڈیٹ کے خلاف فیصلہ دے کر مسلم لیگ کی بنیاد رکھنے والے عوامی مینڈیٹ رکھنے والے شیخ مجیب جئسے کٹر پاکستانی پر غداری ملک دشمنی جلاؤ گھیراؤکے مقدمے درج کرائے جیسا اب ہو رہا عمران خان کے ساتھ اس وقت بھی ایک حرام زادی گشتی عورت یحئی خان کو اپنا پالتو کتا بنا کر اس سے یہ ساری حرام زدگیاں ملک د شمنی کرارہی تھی
اور ایک گشتی عورت جنرل رانی یحئی شرابی زانی اور چند حرام زادے جرنیلوں کے گٹھ جوڑ نے مِلک کے ٹکڑے کر کے پاکستان توڑ دیا اور حرام زادے غدار جرنیلوں نے اس وقت بھی عوامی مینڈیٹ کا جمہوری حق کا احترام نا کرکے غداری کرکے ملک کے ٹکڑے بھی کرادئے پوری فوج کو زلیل بھی کرادیا ُاور انڈیا نے انکو ی پتلونیں اتار کر زلیل کرکے انکے ہتھیار پھکواکر جانوروں کی طرح ہانک کر ان کو اپُنا جنگی قیدی بھی بنا لیا قصور اس حر امی شرابی زانی کنجر غدار آرمی چیف ُاور چند اسکے ساتھی غدار حرامی جرنیلوں کا تھالیکن سارے ملک نے بھگتا فوج نے بھگتا سارئ دنیا میں زلت رسوائی ہوئی
اس زانی شرابی خنزیر آرمی چیف نے ملک تو ڑ دیا
آج کل شاید تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے
اس وقت تو جنرل گل حسن اور ائر فورس چیف کے ساتھ آرمی ہاؤس جاکر اس یحئی سے زبردستی استعفئی لے کر باقی ملک بچا لیا گیا تھا اگر اس وقت غدار شرابی زانی چیف مزاحمت کرتا تو اسے گولی مار کر بھی یہ ملک بچانے کا ارادہ تھا
اس وقت شرابی یحئی خان اور جنرل رانی کے گٹھ جوڑ نے ملک توڑا
اس وقت حافظ وہسکی اور جنرل نانی اس ملک کے ساتھ دشمنی کرکے سانحہ مشرقی پاکستان کو دہرانے کی ناپاک شرم ناک اور غداری کر رہے ہیں
کسی محب وطن جرنیل کا انتظار ہے محب وطن جنرل گل حسن کوئی محب وطن جرنیل کوئی محب وطن ائیر چیف کوئی محب وطن نیوی چیف کوئی محب وطن فوجی نیوی ائیر فورس افسران اس ملک سے وفادار اس مٹی سے وفادار اس قوم سے وفادار اس ملک کو بچائیں گے مزیر مزید تبا ہ ہونے سے مزید لوٹ مار سے مزیر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے بچانے والا ہے کوئی گل حسن کوئی ائیر مارشل رحیم خان