امیر عباس کی شہبازشریف کی کارکردگی کی تعریف،سوشل میڈیا صارفین برہم

4amershehbazspeedradaml.jpg

نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی امیر عباس نے تحریک انصاف کی سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شہباز شریف کی تعریف کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین ان پر برس پڑے۔

امیر عباس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر کہا کہ تحریک انصاف کی مایوس یا سست رفتار کارکردگی پر جب بھی مثبت تنقید کی تو علی اعوان جیسے بھائی گالیاں دیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال میں بھی گزشتہ حکومت اسلام آباد میٹرو بس کا افتتاح نہ کر سکی تھی مگر شہبازشریف نے 6 دن میں وہ کام کر دکھایا ہے۔

صحافی نے مزید کہا کہ اگر چور ڈاکو کی گردان چھوڑ کر دن رات کام کیا ہوتا تو آج اقتدار میں ہوتے۔

https://twitter.com/x/status/1515980196993810435
ان کی اس خوشامدی ٹوئٹ سوشل میڈیا صارفین کو ایک آنکھ نہ بھائی اور ردا فاطمہ نے کہا کہ آپ کے امپورٹڈ وزیراعظم کی کابینہ فائنل نہیں ہوئی اب تک بس آتے ہی شوبازی میں لگے ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515980653749321730
احمد بلال نے کہا کہ مجھے تو ڈر ہے شھباز سپیڈ کسی شادی پر چلا جائے اور دلہا دلہن کو کہے مجھے مٹھائی 9 ماہ میں نہیں 3 ماہ میں چاہیے صحافی وہاں بھی نہ کہنا شروع ہو جایں واہ واہ اس طرف تو ہمارا دھیان کبھی گیا ہی نہیں بہت اعلی بہت اعلی۔

https://twitter.com/x/status/1515981117660180480
محمد ظہیر نے کہا کہ محترم صرف ایک سوال کے جواب کے منتظر ہیں؟ چھے دنوں میں دس بائی دس کا کمرا کھڑا نہیں ہوتا، میٹرو کا روٹ چلا دیا؟ سی ڈی اے کہہ چکا تھا کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں روٹ چل جائے گا تو یہاں بھی شُوبازی؟

https://twitter.com/x/status/1515982317717700608
اسد ملک نے کہا کہ یہ بغض عمران ہے یا منافقت کیونکہ فروری میں ہی اعلان ہو چکا تھا کہ میٹرو اپریل میں چلے گی۔

https://twitter.com/x/status/1515982483493429248
سید خاور نے کہا کہ یہ ادھوری خبر دے رہے ہیں، آپ کو سی ڈی اے کی پریس ریلیز دیکھنی چاہیے کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں میٹرو چل جائے گی۔ وہ اس طرح کے پراجیکٹ کو کس طرح 6 دن میں مکمل کر سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515983073137291265
ایک صارف نے کہا کہ پانچ دن میں اس گورنمنٹ نے اس پراجیکٹ کے لیے کچھ بھی نہیں کیا پانچ دن میں تو چائنا سے پاکستان بسیں بھی نہیں آ سکتی تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1515982384486887430
اظہر نامی صارف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ عقل سلیم عطا فرمائے اور جھوٹ منافقت اور باطل کے دفاع سے پرہیز کرنے کی توفیق بھی دے۔

https://twitter.com/x/status/1515986485174050817
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
سلیم صافی: شہباز شریف نے آتے ہی اتنی تیزی سے کام کیا کہ جو ڈیم کاغذوں میں تھا ایک ہفتے میں یہاں تک پہنچ گیا۔

حامد میر: میٹرو بس جو اپریل میں چلنی تھی، اس کو ایک ہفتے میں چلانے کا حکم دیا اور اب میٹرو اپریل میں چلے گی

غریدہ: اتنی تیزی کہ قائداعظم نے بھی جنت سے فون کر کے شہباز شریف کی تعریف کی اور کہا پاکستان کا خواب نواز شریف نے دیکھا تھا، اقبال تو فراڈ تھا۔
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
This so called corrupt PM has a level close to a councilor so he can make sure that streets are built rightly and his commission is paid regularly, and now this corrupt is PM, what a joke with the country.
 

ForReal

MPA (400+ posts)
4amershehbazspeedradaml.jpg

نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی امیر عباس نے تحریک انصاف کی سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شہباز شریف کی تعریف کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین ان پر برس پڑے۔

امیر عباس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر کہا کہ تحریک انصاف کی مایوس یا سست رفتار کارکردگی پر جب بھی مثبت تنقید کی تو علی اعوان جیسے بھائی گالیاں دیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال میں بھی گزشتہ حکومت اسلام آباد میٹرو بس کا افتتاح نہ کر سکی تھی مگر شہبازشریف نے 6 دن میں وہ کام کر دکھایا ہے۔

صحافی نے مزید کہا کہ اگر چور ڈاکو کی گردان چھوڑ کر دن رات کام کیا ہوتا تو آج اقتدار میں ہوتے۔

https://twitter.com/x/status/1515980196993810435
ان کی اس خوشامدی ٹوئٹ سوشل میڈیا صارفین کو ایک آنکھ نہ بھائی اور ردا فاطمہ نے کہا کہ آپ کے امپورٹڈ وزیراعظم کی کابینہ فائنل نہیں ہوئی اب تک بس آتے ہی شوبازی میں لگے ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515980653749321730
احمد بلال نے کہا کہ مجھے تو ڈر ہے شھباز سپیڈ کسی شادی پر چلا جائے اور دلہا دلہن کو کہے مجھے مٹھائی 9 ماہ میں نہیں 3 ماہ میں چاہیے صحافی وہاں بھی نہ کہنا شروع ہو جایں واہ واہ اس طرف تو ہمارا دھیان کبھی گیا ہی نہیں بہت اعلی بہت اعلی۔

https://twitter.com/x/status/1515981117660180480
محمد ظہیر نے کہا کہ محترم صرف ایک سوال کے جواب کے منتظر ہیں؟ چھے دنوں میں دس بائی دس کا کمرا کھڑا نہیں ہوتا، میٹرو کا روٹ چلا دیا؟ سی ڈی اے کہہ چکا تھا کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں روٹ چل جائے گا تو یہاں بھی شُوبازی؟

https://twitter.com/x/status/1515982317717700608
اسد ملک نے کہا کہ یہ بغض عمران ہے یا منافقت کیونکہ فروری میں ہی اعلان ہو چکا تھا کہ میٹرو اپریل میں چلے گی۔

https://twitter.com/x/status/1515982483493429248
سید خاور نے کہا کہ یہ ادھوری خبر دے رہے ہیں، آپ کو سی ڈی اے کی پریس ریلیز دیکھنی چاہیے کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں میٹرو چل جائے گی۔ وہ اس طرح کے پراجیکٹ کو کس طرح 6 دن میں مکمل کر سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515983073137291265
ایک صارف نے کہا کہ پانچ دن میں اس گورنمنٹ نے اس پراجیکٹ کے لیے کچھ بھی نہیں کیا پانچ دن میں تو چائنا سے پاکستان بسیں بھی نہیں آ سکتی تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1515982384486887430
اظہر نامی صارف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ عقل سلیم عطا فرمائے اور جھوٹ منافقت اور باطل کے دفاع سے پرہیز کرنے کی توفیق بھی دے۔

https://twitter.com/x/status/1515986485174050817
I call it a TOPI DRAMA by SHOBAZ CHERRY BLOSSOM!
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ایک ٹوکری اور لفافہ انسان کو اس قدر بونگا بنا دیتا ہے،،،کہ 6
دن میں پوری میٹرو بن جاتی ہے،،اور اُس کا افتتاح بھی ہو جاتا ہے
اللہ تجھے غارت کرے ،حرام خور لفافی،،ٹوکرے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
4amershehbazspeedradaml.jpg

نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی امیر عباس نے تحریک انصاف کی سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شہباز شریف کی تعریف کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین ان پر برس پڑے۔

امیر عباس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر کہا کہ تحریک انصاف کی مایوس یا سست رفتار کارکردگی پر جب بھی مثبت تنقید کی تو علی اعوان جیسے بھائی گالیاں دیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال میں بھی گزشتہ حکومت اسلام آباد میٹرو بس کا افتتاح نہ کر سکی تھی مگر شہبازشریف نے 6 دن میں وہ کام کر دکھایا ہے۔

صحافی نے مزید کہا کہ اگر چور ڈاکو کی گردان چھوڑ کر دن رات کام کیا ہوتا تو آج اقتدار میں ہوتے۔

https://twitter.com/x/status/1515980196993810435
ان کی اس خوشامدی ٹوئٹ سوشل میڈیا صارفین کو ایک آنکھ نہ بھائی اور ردا فاطمہ نے کہا کہ آپ کے امپورٹڈ وزیراعظم کی کابینہ فائنل نہیں ہوئی اب تک بس آتے ہی شوبازی میں لگے ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515980653749321730
احمد بلال نے کہا کہ مجھے تو ڈر ہے شھباز سپیڈ کسی شادی پر چلا جائے اور دلہا دلہن کو کہے مجھے مٹھائی 9 ماہ میں نہیں 3 ماہ میں چاہیے صحافی وہاں بھی نہ کہنا شروع ہو جایں واہ واہ اس طرف تو ہمارا دھیان کبھی گیا ہی نہیں بہت اعلی بہت اعلی۔

https://twitter.com/x/status/1515981117660180480
محمد ظہیر نے کہا کہ محترم صرف ایک سوال کے جواب کے منتظر ہیں؟ چھے دنوں میں دس بائی دس کا کمرا کھڑا نہیں ہوتا، میٹرو کا روٹ چلا دیا؟ سی ڈی اے کہہ چکا تھا کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں روٹ چل جائے گا تو یہاں بھی شُوبازی؟

https://twitter.com/x/status/1515982317717700608
اسد ملک نے کہا کہ یہ بغض عمران ہے یا منافقت کیونکہ فروری میں ہی اعلان ہو چکا تھا کہ میٹرو اپریل میں چلے گی۔

https://twitter.com/x/status/1515982483493429248
سید خاور نے کہا کہ یہ ادھوری خبر دے رہے ہیں، آپ کو سی ڈی اے کی پریس ریلیز دیکھنی چاہیے کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں میٹرو چل جائے گی۔ وہ اس طرح کے پراجیکٹ کو کس طرح 6 دن میں مکمل کر سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1515983073137291265
ایک صارف نے کہا کہ پانچ دن میں اس گورنمنٹ نے اس پراجیکٹ کے لیے کچھ بھی نہیں کیا پانچ دن میں تو چائنا سے پاکستان بسیں بھی نہیں آ سکتی تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1515982384486887430
اظہر نامی صارف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ عقل سلیم عطا فرمائے اور جھوٹ منافقت اور باطل کے دفاع سے پرہیز کرنے کی توفیق بھی دے۔

https://twitter.com/x/status/1515986485174050817

Isay kehtay hai International chaploosi.
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
یوتھیے سوشل میڈیا صرف بھونکنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ اب صرف روئیں گے اہل یوتھ۔
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
This so called corrupt PM has a level close to a councilor so he can make sure that streets are built rightly and his commission is paid regularly, and now this corrupt is PM, what a joke with the country.
He is billion time better than incapable Imran Niazi.
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
اتنی شرمندگی کیا ہو سکتی ہے کہ تاریخ میں عمران نیازی پہلا وزیراعظم گزرا ہے جسکے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔
یوتھیوں کو چلو بھر پانی میں ڈبکی لگانی چاہیے لیکن یہ ڈھیٹ صرف روتے ہیں اور گالی گلوچ کرتے ہیں۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو نئی گاڑی کی سیٹوں سے پلاسٹک تک نہیں اتارا اور آپ لوگوں نے اسے لفافہ ڈکلئیر کر دیا ہے؟
??
Who-s-Who-is-the-Cabinet-of-PM-Shahbaz-Sharif-Ameer-Abbas-0-3-screenshot.png

ویسے ان بھائی صاحب نے پی ڈی ایم کے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کے الزامات پر بھی ایک آدھ وی لاگ ڈالا ہوا ہے یو ٹیوب پر.

 
Last edited: