انتخابات اپنے وقت پر ہونگے اور شفاف الیکشن یقینی بنائیں گے: چیف الیکشن کمشن

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
345441_6302738_updates.jpg

لاہور: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔

وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران اور پنجاب کابینہ نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے انتظامات اور پنجاب حکومت کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں عام انتخابات کے لیے سکیورٹی انتظامات پر بھی بریفنگ دی گئی اور اس دوران عام انتخابات کے پرُامن، آزادانہ اور منصفانہ انعقاد یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

عام انتخابات کے سلسلے میں نگران پنجاب حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ کوآرڈینیشن کے لیے فوکل پرسن مقرر کرے گی۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے جس کے لیے الیکشن کمیشن تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ نگران پنجاب حکومت کو فری اینڈ فیئر الیکشن کے لیے مکمل سپورٹ کریں گے، پنجاب حکومت کے اب تک کے اقدامات سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، 30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔

Source
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اس کا مطلب یہ کہ حرام زدگی کو یقینی بنانے میں اپنا پورا زور لگائیں گے
 
abdlsy

Rozae hushurr mein pataa chulae gaa gndu jhootae neech
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کمپنی کے پالتو سکندر سلطان راجہ ایسی غیرت اور جرات دکھا سکتا ہے جیسی جرات جسٹس سردار محمد رضاء صاحب نے دکھائی تھی؟
20231030-085253.jpg

اب تو کہانی خط سے کہیں آگے نکل چکی ہے۔ اب تو ورکرز کی جگہ پوری پارٹی کو کسی سرگرمی کی اجازت نہیں
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
face sy hi zanni aur sharaabi lagtha ha ye ECB ka chairman............................... they all are lucky k inn ko nation bhi soii hoi milli wrna abb tk inn ko kutty ki mout marye hoye 1 saal ho chukye hotye
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
I understand his family lives in Canada somewhere, and this bastard will run to Canada after retirement.
Dear Canadians, you know what to do when you confront this bastard.
I lived in Canada for about two years, then moved to the USA. if I confront him in the US, I will hand him the election results he will remember for the rest of his life.
 
Hate_Nooras

People need to find out where and give them abuse like the Sharifs if they see them. It's the least we can do