انتخابات ضروری نہیں ملکی معیشت کی بہتری ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان

17fhgjkhlkjnklhkg.png

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت انتخابات ضروری نہیں ہیں بلکہ ملک کی معیشت کی بہتری ضروری ہے

تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی فی مولانا فضل الرحمان نے ساہیوال میں جامعہ علومیہ میں میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ ہم ہر وقت انتخابات کیلئے تیار ہیں، جنوری کےآخر میں انتخابات کے انعقاد کا کہا جارہا ہے ، ایسے حالات میں کے پی کے میں انتخابات ہونا مشکل ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ ہم نے ساڑھے تین سال انتخابات کیلئےہی جدوجہد کی ہے، تاہم اس وقت انتخابات ضروری نہیں ہیں بلکہ ملک کی معیشت بہتر ہوناضروری ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی واپسی اور پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ، نواز شریف کے دوستوں سےپوچھا تو وہ کہتے ہیں کہ میاں صاحب ضرور آئیں گے، اس وقت پی ڈی ایم اتحاد غیر فعال ہے لہذا نواز شریف کے استقبال کی ترتیب ن لیگ ہی بنائے گی

انہوں نے مزید کہا کہ کسی نے میرے کہنے سے نااہل نہیں ہونا، تاہم چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کاموں سے یہ ثابت کیا کہ وہ نااہل ہیں، پی ٹی آئی کے مسائل عدالت میں ہیں، میں نگراں حکومت کو کچھ نہیں سمجھتا یہ فلسفہ ہی غلط ہے، نگراں حکومت میں نگراں کوئی اور ہوتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کےواقعات سے دنیا سمجھے گی کہ پاکستان پرامن ملک نہیں ہے۔

معاشی بدحالی کا ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت کو قرار دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کی جو صورتحال ہے اس کی ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان ہیں،یہ زرمبادلہ ذخائر2 ارب پر لے آئے تھے، ہماری پی ڈی ایم کی حکومت نے ذخائر کو 11 ارب تک پہنچایا۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن میں فضلو منتخب ہونے کے قابل نہیں ہے اس لئے الیکشن ضروری نہیں۔یہ فراڈئے بیس سو اٹھارہ سے الیکشن مانگ رہے تھے تب پاکستان کا وجود یاد نہیں تھا ۔پھر پاکستان کے وجود کو خطرے میں ڈالنے والے یہ غدار وطن پاکستان دشمن ہی تھے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک انصاف نے اسکے تندور کا سائز تندورن کے سائز سے بھی ١٠ گنا بڑا کر دیا ہے . اب یہ الیکشن ملتوی کرنے کا نہ کہے تو اور کیا کہے؟؟ جہالت کے اس مینار کو یہ پتا نہیں کہ دنیا کے بڑے سے بڑے کاریگر موچی نے بھی اب اس کے تندور کی سلائی سے جواب دے دیا ہے . بییانڈ اینی ہیومنز ریپئر
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
17fhgjkhlkjnklhkg.png

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت انتخابات ضروری نہیں ہیں بلکہ ملک کی معیشت کی بہتری ضروری ہے

تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی فی مولانا فضل الرحمان نے ساہیوال میں جامعہ علومیہ میں میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ ہم ہر وقت انتخابات کیلئے تیار ہیں، جنوری کےآخر میں انتخابات کے انعقاد کا کہا جارہا ہے ، ایسے حالات میں کے پی کے میں انتخابات ہونا مشکل ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ ہم نے ساڑھے تین سال انتخابات کیلئےہی جدوجہد کی ہے، تاہم اس وقت انتخابات ضروری نہیں ہیں بلکہ ملک کی معیشت بہتر ہوناضروری ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی واپسی اور پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ، نواز شریف کے دوستوں سےپوچھا تو وہ کہتے ہیں کہ میاں صاحب ضرور آئیں گے، اس وقت پی ڈی ایم اتحاد غیر فعال ہے لہذا نواز شریف کے استقبال کی ترتیب ن لیگ ہی بنائے گی

انہوں نے مزید کہا کہ کسی نے میرے کہنے سے نااہل نہیں ہونا، تاہم چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کاموں سے یہ ثابت کیا کہ وہ نااہل ہیں، پی ٹی آئی کے مسائل عدالت میں ہیں، میں نگراں حکومت کو کچھ نہیں سمجھتا یہ فلسفہ ہی غلط ہے، نگراں حکومت میں نگراں کوئی اور ہوتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کےواقعات سے دنیا سمجھے گی کہ پاکستان پرامن ملک نہیں ہے۔

معاشی بدحالی کا ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت کو قرار دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کی جو صورتحال ہے اس کی ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان ہیں،یہ زرمبادلہ ذخائر2 ارب پر لے آئے تھے، ہماری پی ڈی ایم کی حکومت نے ذخائر کو 11 ارب تک پہنچایا۔
الیکشن اس مولوی کی موت ہے اور اپنے ہاتھوں سے اپنا جنازہ کون اٹھاتا ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
pele to roz press conferences.. fake assembly kehte na takta ta, roz elections karao ka rona dona.. ab elections se hi bhag gaya
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

الحمد للہ ، بکے ہوئے میڈیا ہائوس اور لفافی صحافیوں کا زمانہ گزر گیا ، اب پاکستانی عوام غربت کی مجبوری سے اپنے خیالات کا کھل کر اظہارتو شاید نہ کر سکتی ہو مگر اچھے برے کی پہچان بخوبی کر سکتی ہے ،موجودہ ابتر حالات کی ذمہ داروں کو اچھی طرح جانتی ہے اور موقع ملتے ہی حساب چکا دیتی ہے . چوروں ، لٹیروں اور دین فروشوں کو جس طرح ننگا کیا جا چکا ہے ،ان کو اپنا اور اپنی نسلوں کا مستقبل ڈوبتا نظر آ رہا ہے . اسی لئے یہ موروثی غنڈے اور بد معاشیہ کسی صورت منصفانہ الیکشن نہیں ہونے دیں گے . . مگر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ، آج نہیں تو کبھی تو الیکشن ہوں گے . نازک موڑ بھی ختم ہوں گے ، بس اسی طرح متحد اور با خبر رہیں . وقت آنے پر اپنے ووٹ کا بھرپور استعمال کر کے ان موروثی لٹیروں ، چوروں اور دین فروشوں سے چھٹکارا حاصل کریں . انشاءالله​

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)

تحریک انصاف نے اسکے تندور کا سائز تندورن کے سائز سے بھی ١٠ گنا بڑا کر دیا ہے . اب یہ الیکشن ملتوی کرنے کا نہ کہے تو اور کیا کہے؟؟ جہالت کے اس مینار کو یہ پتا نہیں کہ دنیا کے بڑے سے بڑے کاریگر موچی نے بھی اب اس کے تندور کی سلائی سے جواب دے دیا ہے . بییانڈ اینی ہیومنز ریپئر
kya ho gaya dr. saab?
har guzartey din ke sath aap meri tara hotey ja rahe ho
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
17fhgjkhlkjnklhkg.png

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت انتخابات ضروری نہیں ہیں بلکہ ملک کی معیشت کی بہتری ضروری ہے

تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی فی مولانا فضل الرحمان نے ساہیوال میں جامعہ علومیہ میں میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ ہم ہر وقت انتخابات کیلئے تیار ہیں، جنوری کےآخر میں انتخابات کے انعقاد کا کہا جارہا ہے ، ایسے حالات میں کے پی کے میں انتخابات ہونا مشکل ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ ہم نے ساڑھے تین سال انتخابات کیلئےہی جدوجہد کی ہے، تاہم اس وقت انتخابات ضروری نہیں ہیں بلکہ ملک کی معیشت بہتر ہوناضروری ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی واپسی اور پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ، نواز شریف کے دوستوں سےپوچھا تو وہ کہتے ہیں کہ میاں صاحب ضرور آئیں گے، اس وقت پی ڈی ایم اتحاد غیر فعال ہے لہذا نواز شریف کے استقبال کی ترتیب ن لیگ ہی بنائے گی

انہوں نے مزید کہا کہ کسی نے میرے کہنے سے نااہل نہیں ہونا، تاہم چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کاموں سے یہ ثابت کیا کہ وہ نااہل ہیں، پی ٹی آئی کے مسائل عدالت میں ہیں، میں نگراں حکومت کو کچھ نہیں سمجھتا یہ فلسفہ ہی غلط ہے، نگراں حکومت میں نگراں کوئی اور ہوتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کےواقعات سے دنیا سمجھے گی کہ پاکستان پرامن ملک نہیں ہے۔

معاشی بدحالی کا ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت کو قرار دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کی جو صورتحال ہے اس کی ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان ہیں،یہ زرمبادلہ ذخائر2 ارب پر لے آئے تھے، ہماری پی ڈی ایم کی حکومت نے ذخائر کو 11 ارب تک پہنچایا۔
انتخاب نہیں تیری مرگ ضروری ہے، سور کے بچے
 
abdlsy

motu paetu dumboe fku