انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم،حکومت,الیکشن کمیشن کو مبارکباد:آرمی چیف

battery low

Minister (2k+ posts)
10093054077db11.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کو مبارکباد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے قوم کو خاص پیغام دیا ہے، جس میں انہوں نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پرقوم، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کو مبارکباد پیش کی ہے۔

آرمی چیف نے سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو بھی مبارکباد دی ہے۔

پاک فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کا حق رائے دہی کے لیے آزادانہ شرکت، جمہوریت کے لیے ان کے عزم کا ثبوت ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قیادت اور اہلکار زیادہ تعریف کے مستحق ہیں، قومی میڈیا، سول ، سول انتظامیہ اورعدلیہ نے انتخابی مشق کے کامیاب انعقاد کو ممکن بنایا۔

جنرل عاصم منیر نے مزید کہا کہ جمہوری قوتوں کی نمائندہ متحد حکومت قومی مقصد بہتر طریقے سے پیش کرے گی، انتخابات اور جمہوریت پاکستان کے عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں، آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں اور ایک شفا بخش رابطے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیریزیشن اور انتشار 250 ملین آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے موزوں نہیں ہے، انتخابات جیتنے اور ہارنے کا مقابلہ نہیں بلکہ عوام کے مینڈیٹ کا تعین کرنے کی مشق ہے۔

Source
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

منیرے ابلیس، تیری پین دا پُھدا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

پوری قوم کی لعنتیں کھانے اور اپنی رہی سہی پان پت اترنے پر مبارک ہو

Happy Red Bulls GIF by New York Red Bulls
 
رٹائرڈ چیپ وردی لاہ تے گھر نوں جا