انتظار پنجوتھہ پر مظالم اور حالت زار پر صحافی اور سیاستدان بول پڑے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایک وقت آئے گا کہ اپنے آپ کو ہٹلر سمجھ کر بیگناہ لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والوں پر عالمی عدالت میں مقدمات چلیں گے.. انشاءاللہ
https://twitter.com/x/status/1852827745824498116
انتظار پنجوتھہ کی ویڈیوز دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ کیا حال کردیا ہے بے چارے کا ۔ ظالمو بس کردو ، یہ ظلم نہ کرو۔۔یا اللہ ان ظالموں کو تباہ و برباد کردے، یہ ظلم کرنے والوں سمیت انکے بچوں اور انکی نسلوں پر عذاب نازل فرما ! آمین
https://twitter.com/x/status/1852802228748468427
کوئی لعنت بھیجے گا، کوئی بد دعا دے گا، کوئی عدلیہ کو شرم دلاۓ گا کوئی وکیلوں کا ضمیر جگاۓ گا ۔۔ اور کل پھر ایک نیا دن۔۔ اگر بد عاؤں سے حالات بدلنے ہوتے تو آج غزہ کی یہ حالت نہ ہوتی۔ اسرائیل پر خدائی قہر نازل ہو چکا ہوتا۔۔ نیتن یاہو کی بوٹیاں پرندے نوچ چکے ہوتے۔۔
https://twitter.com/x/status/1852823831989403913
چیف جسٹس عامر فاروق انتظار حسین پنجھوتھ کی اس حالت میں رہائی کے لیے حکومت کو وقت دیتے رہے ۔۔۔واہ سر واہ
https://twitter.com/x/status/1852800574934372744
میں ان ویڈیوز کو مسترد کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ انتظار پنجوتھا کی ویڈیوز بنانے اور انہیں عام کرنے والے افسران کو معطل کیا جائے۔ میری رائے میں وہ اغوا میں ملوث ہیں اور ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1852802857977999408
انتظار پنجوتھا کی ویڈیو دل دہلا دینے والی ہے، جو ہم سے مطالبہ کرتی ہے کہ ہم اپنے حال، اپنی آزادیوں، اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے کھڑے ہوں۔ ریاست ایک ظالم وجود بن چکی ہے، جو اپنے ہی لوگوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1852822165533663562
یہ انتظار پنجوتھا نہیں ہے۔۔۔ یہ اس ملک کا شریف آدمی ہے، لاچار، بےبس، بے یار و مددگار، صدمے میں
https://twitter.com/x/status/1852916323803873301
جب جھوٹ لکھا جائے لکھوایا جائے تو وہ آسانی سے پکڑا جاتا ہے ۔۔۔ اغوا برائے تاوان کا واقعہ گھڑنے کی کوشش کی گئی لیکن اغواکاروں نے 23 دن میں ایک بار بھی رابطہ کرکے فیملی سے تاوان کا مطالبہ نہیں کیا
https://twitter.com/x/status/1852887012463755766
اٹارنی جنرل منصور اعوان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
اسے کیسے پتا تھا کہ انتظار پنجوتا 24 گھنٹے میں مل جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1852816396205293842
وہ یہ بھی کہہ سکتےتھے کہ انتظار پنجھوتہ گھر سے دہی لینے نکلے تھے اور راستہ بھول گئے. انکی مہربانی یہ پولیس والے ڈرامے پر گھنٹہ دو ضایع کیے
https://twitter.com/x/status/1852810244524572922

انتظار حسین پنجوتھہ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد جو آنسو میری آنکھوں سے بہہ رہے ہیں انہیں کیسے روکوں۔ یہ تو ابھی ہماری فوج نے سیاست میں حصہ نا لینے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ عاصم منیر اس واقع سے بری الزمہ نہیں ہوسکتے!
https://twitter.com/x/status/1852952175745364054
 
Last edited:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Banana republic run by corrupt differ idiot generals and corrupt convicted criminal PPP PML N. Destroyed the whole country. There are no human rights, no merit and country has become a joke
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Banana republic run by corrupt differ idiot generals and corrupt convicted criminal PPP PML N. Destroyed the whole country. There are no human rights, no merit and country has become a joke

Everyone knows this brother - Tell us what you and me should do about it?
 
farrukh77

MPA (400+ posts)
ایک وقت آئے گا کہ اپنے آپ کو ہٹلر سمجھ کر بیگناہ لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والوں پر عالمی عدالت میں مقدمات چلیں گے.. انشاءاللہ
https://twitter.com/x/status/1852827745824498116
انتظار پنجوتھہ کی ویڈیوز دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ کیا حال کردیا ہے بے چارے کا ۔ ظالمو بس کردو ، یہ ظلم نہ کرو۔۔یا اللہ ان ظالموں کو تباہ و برباد کردے، یہ ظلم کرنے والوں سمیت انکے بچوں اور انکی نسلوں پر عذاب نازل فرما ! آمین
https://twitter.com/x/status/1852802228748468427
کوئی لعنت بھیجے گا، کوئی بد دعا دے گا، کوئی عدلیہ کو شرم دلاۓ گا کوئی وکیلوں کا ضمیر جگاۓ گا ۔۔ اور کل پھر ایک نیا دن۔۔ اگر بد عاؤں سے حالات بدلنے ہوتے تو آج غزہ کی یہ حالت نہ ہوتی۔ اسرائیل پر خدائی قہر نازل ہو چکا ہوتا۔۔ نیتن یاہو کی بوٹیاں پرندے نوچ چکے ہوتے۔۔
https://twitter.com/x/status/1852823831989403913
چیف جسٹس عامر فاروق انتظار حسین پنجھوتھ کی اس حالت میں رہائی کے لیے حکومت کو وقت دیتے رہے ۔۔۔واہ سر واہ
https://twitter.com/x/status/1852800574934372744
میں ان ویڈیوز کو مسترد کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ انتظار پنجوتھا کی ویڈیوز بنانے اور انہیں عام کرنے والے افسران کو معطل کیا جائے۔ میری رائے میں وہ اغوا میں ملوث ہیں اور ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1852802857977999408
انتظار پنجوتھا کی ویڈیو دل دہلا دینے والی ہے، جو ہم سے مطالبہ کرتی ہے کہ ہم اپنے حال، اپنی آزادیوں، اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے کھڑے ہوں۔ ریاست ایک ظالم وجود بن چکی ہے، جو اپنے ہی لوگوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1852822165533663562
یہ انتظار پنجوتھا نہیں ہے۔۔۔ یہ اس ملک کا شریف آدمی ہے، لاچار، بےبس، بے یار و مددگار، صدمے میں
https://twitter.com/x/status/1852916323803873301
جب جھوٹ لکھا جائے لکھوایا جائے تو وہ آسانی سے پکڑا جاتا ہے ۔۔۔ اغوا برائے تاوان کا واقعہ گھڑنے کی کوشش کی گئی لیکن اغواکاروں نے 23 دن میں ایک بار بھی رابطہ کرکے فیملی سے تاوان کا مطالبہ نہیں کیا
https://twitter.com/x/status/1852887012463755766
اٹارنی جنرل منصور اعوان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
اسے کیسے پتا تھا کہ انتظار پنجوتا 24 گھنٹے میں مل جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1852816396205293842
وہ یہ بھی کہہ سکتےتھے کہ انتظار پنجھوتہ گھر سے دہی لینے نکلے تھے اور راستہ بھول گئے. انکی مہربانی یہ پولیس والے ڈرامے پر گھنٹہ دو ضایع کیے
https://twitter.com/x/status/1852810244524572922

jub riyasat appne hi logo pe dushmano ki trha salook kary jub riyasat darandigi pe utar jai tu sahmj lo riyasat k basiyo app ek colony me reh rahy hu or mafia appne mutabiq waha k logo ko chala raha hai agr koi mafia k khilaf awaz uthai tu us ka ye hal karte hai is liye is mafia k liye sub awaz milawo or ek awaz bano warna kal hamari bari hu gi
 
Back
Top