انجینئر علی مرزا نے گمراہ کن بیان کیوں دیا؟

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسمیں خود بھی پٹواریوں کے پرانے جراثیم پائے جاتے ہیں۔۔ شائد اسکے اوپر کوئی پریشر بھی ہو لیکن اس سے پہلے بھی جیو نیوز جیسا جھوٹا چینل اور اینکرز شاہ زیب خانزادہ ، حامد میر، مطیع اللہ جیسے جھوٹے لوگ پسند تھے۔۔