Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1780222157978574861
میں نے آج یہ کلپ سنا 10 منٹ کا کلپ ہے تقریباً اس میں سے یہ پہلے دو منٹ شئیر کررہا ھے 10 منٹ کے کلپ میں انجنئیر صاحب نے 4,5 ایسی چیزیں کوٹ کئیں جو کے سرا سر جھوٹ اور خلاف واقع ہیں ۔
بہت افسوس ھوا ہماری آنکھوں میں دن دیہاڑے دھول جھونک کہا ھے۔
یہ باریک وارداتیے اب ہم پہچان گئے ہیں
یہ بھائی روانی سے جھوٹ بول رہے ہیں۔۔ اللہ کے نام سے شروع ہوتے اور پھر جھوٹ پہ جھوٹ شروع ہو جاتے۔۔ کونے چار جج تھے جو شرکت صدیقی کے زمانے میان بھی جج تھے؟عدیل راجہ
https://twitter.com/x/status/1780482938452222211
جھوٹ بول رہا ہے۔ شوکت صدیقی جب جج تھے اس وقت 6 میں سے صرف 1 جج اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج تھے۔ جھوٹ کے ذریعے جھوٹے مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کی بہترین مثال۔ ابوذرسلمان نیازی
https://twitter.com/x/status/1780495359438934037

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/vDNLMZb/mirzh1i1hh31.jpg