انسداد فسادات فورس قائم ہو گئی،بڑے زبردست قسم کے کمانڈوز ڈالے ہیں،امین حفیظ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انسداد فسادات فورس قائم ہو گئی، بڑے زبردست قسم کے کمانڈوز ڈالے ہیں، اب کوئی آئے گا تو آئے ہائے ہائے ہائے۔ امین حفیظ

ہون تُسی آئے تے تواڈے نال نِبھڑ لان گے۔ خاتون اینکر

قومی ٹیلیویژن پر گفتگو کا لیول
https://twitter.com/x/status/1865109682878321058
آج ہی کہیں بیٹھے یہ بات ہو رہی تھی، نیشنل میڈیا اور وہ بڑے بڑے صحافی جو وکلاء مارچ میں ابھرے تھے۔۔ جن کو پاکستان سنا کرتا تھا۔۔انکی رائے کو اہم سمجھا جاتا تھا۔۔ وہ سب
irrelevant
کیوں ہوئے
https://twitter.com/x/status/1865128375997596018
عسکری بینک میں 19 سال پرانا اکاؤنٹ تھا، جو بند ہو گیا، اب اوپن کرا لیا۔ رضوان رضی
https://twitter.com/x/status/1865106762443165956
 

Back
Top