انصار عباسی کا عمران خان کو چھوڑنے پر غصہ

yaar 20

Senator (1k+ posts)
اس دو ٹکے کے منافق کتورے کو۔۔ اتنی اہمیت کیوں دی جاتی ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
انکو باندھ کے رکھیں ، غریدہ ، عباسی اور دس پندہ صحافتی طوائفیں ، غصے میں آپے سے باہر ہو کر خود ہی خان صاحب کو گرفتار کرنے نہ نکل پڑیں ، انکےکھوپڑی میں تو ہمیشہ سے خلل ہے مگر کہیں پی ٹی آئی والوں سے ہاتھ پاؤں نہ تڑوا بیٹھیں ،

انصار عباسی یونہی اپنی فطری منافقت کرتا رہے گا دو دن امپورٹیڈ حکومت نے براہ راست فائرنگ کی اور درجنوں ( ابھی صحیح نمبر کنفرم نہیں ہے )کو شہید کیا ، متعدد کو زخمی کیا ، نہتے عورتوں اور بچوں کو غیر انسانی طریقے سے مارا، گھسیٹااور حکومتی اداروں نے غیرقانونی اور بلا جواز تشدد کیا، سن ستتر میں بھی دو دنوں میں اتنے ورکرز کو نہیں مارا گیا تھا ، دو ڈھائئ ماہ کے احتجاج میں اتنی فائرنگ ہوئی تھی ، پاکستانی تاریخ میں اس پہلے صرف مشرقی پاکستان میں اتنے سیاسی کارکنوں کو ایک دو دنوں میں شہید کیا گیا ،
انسانی حقوق کی صریح پامالی کی، خان صاحب کی گرفتاری تو غیر قانونی تھی ہی مگر شہباز حکومت گھروں میں گھسی اور کارکنوں کے رشتہداروں کو گرفتار کیا ، تشدد کیا ، مگر پالتو میڈیا اور نونی طوائفیں ، حکومتی فسطائیت پر خاموش ہیں بلکہ لازم معاونت کار ہیں ، نون اور پی پی کے سارے نامنہاد جمہورے فسطائیت کے پیروکارہیں ، کوڑھی کمانڈ تو اقتدار کیلئے عوام کو قتل کرے گی ہی۔
،
 

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These lifafas were hoping IK would be killed and PTI banned. If that ever happens they will be hunted down and wiped from the face of the earth along with their masters.