انوارالحق کاکڑ نگران وزیراعظم بننے سے چند دن قبل مریم نواز سے کیوں ملے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم بننے سے چند دن قبل جام کمال کے ہمراہ مری میں مریم نواز سے ملاقات کی تھی اور کہا تھا کہ وہ باپ پارٹی چھوڑ کر وفاقی پارٹی (ن لیگ )میں شامل ہوکر سیاست کرنا چاہتے ہیں، اسکے بعد وزیراعظم کیلئے انکا نام آگیا "۔ عامر الیاس رانا

https://twitter.com/x/status/1713034609028456894
 

Back
Top