انٹرا پارٹی الیکشن: بیرسٹر گوہر علی بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب

battery low

Minister (2k+ posts)
بریکنگ۔۔!! بیرسٹر گوہر علی بلامقابلہ چیئرمین منتخب، اعلان ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1730830884709052576
https://twitter.com/x/status/1730831255091208261
یرسٹر گوہر بلا مقابلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر خان بلا مقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمر ایوب پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکریٹری، علی امین گنڈاپور تحریک انصاف خیبر پختون خوا اور یاسمین راشد پنجاب کی صدر منتخب ہو گئی ہیں۔

نیاز اللّٰہ نیازی نے بتایا کہ بلوچستان سے منیر احمد بلوچ اور ان کا پورا پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا جبکہ سندھ سے حلیم عادل شیخ تحریک انصاف کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے۔

چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اکبر ایس بابر نے مجھ سے اور میری ٹیم سے کوئی رابطہ نہیں کیا، گزشتہ روز میں آفس میں اپنی ٹیم کے ساتھ موجود تھا، اکبر ایس بابر نے ویڈیو بنا کر میڈیا پر جاری کی جسے مسترد کرتے ہیں۔

Source
 
Last edited:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
I Love You Neon GIF
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Intra-party elections PTI kay huay hain aur aagh sarai corrupt morusi opposition ko lugi hui hay.