انٹربینک میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 300 روپے سے تجاوز کرگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور کریڈت جاتا ہے باجوے ، عاصم منیر ،انجمن ، اور سارے کرپٹ جرنیلی مافیا کو انڈیا چاند پر پہنچ گیا اور یہ کھرب پتی بن گئے سارے جرنیلوں کے اربوں ڈالر یہاں باہر پڑے ہیں انکے ڈالر ز کاریٹ بڑھ رہاہے ُاور دولت میں اضافہ
ملک جائے جہنم میں
انڈیا چاند پر جھنڈے گاڑ رہاہے جرنیلی مافیا لٹیرے چوروں کا چاند جھنڈے میں ہے جس کو چھہتر سال سے اس ملک کو لوٹ کر کھانے والوں نے ڈنڈا دیا ہوا ہے
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Congratulations to napaak fouj for achieving another milestone. It doesn't matter how expensive dollar becomes, napaak fouj shall keep getting everything for free.
 

Back
Top