Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/dUJcwP5.jpg
جب سوال پرچی سے ہٹ کر آئے، تو
وہ صحافی ہیں جو بالکل اپنی کریڈبلٹی کھو چکے انکو اب حکم ملاھے کہ اپنی کریڈیبلٹی بناؤ ان سے اب پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو بیوقوف بنانے کا کام لیا جائیگا یہ ایسے پوز کریںگے جیسے بڑے جغادری بڑے غیرجانبدار ہیںLifafa Mansoor trying to sound credible.![]()
یہ
وہ صحافی ہیں جو بالکل اپنی کریڈبلٹی کھو چکے انکو اب حکم ملاھے کہ اپنی کریڈیبلٹی بناؤ ان سے اب پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو بیوقوف بنانے کا کام لیا جائیگا یہ ایسے پوز کریںگے جیسے بڑے جغادری بڑے غیرجانبدار ہیں
Only raising amount in Lifafa .... all lifafai know if Khan will come back they will be driving ching-chii ...thats why they are bark
ھم کوئی بیوقوف تھوڑی ہیں جو بندہ یہ تک نہیں کہہ سکتا کہ اسکا گیسٹ کون تھا جو گیسٹ کہہ کر شناخت چھپا رہاتاکہ جنس ظاہر نہ ہو گیسٹ کیلئے مزکر استعمال ہوسکتا وہ ہمیں اپنی صحافتی دیانتداری دکھا رہا اور دوسری جانب اتنی ہمت نہیں کہ نام لے گیسٹ کا ، اسے کہتے ایک سانس میں کئی جھوٹ بولناExactly. People should keep this in mind that "Once a lifafa is always a lifafa".
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|