karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
When was the last time Imran Khan gave interview to an independent journalist?
بھائی کیوں بحس میں پڑتا ہے؟ یہاں صرف دو ہی گروپ ہیں۔ تیری قوم والے عمران کا انٹرویو کرتے نہیں کیونکہ آئیندہ کی آمدن بند ہو جائیگی اور مریم پٹواریوں سے باہر نکلے گی نہیں کہ کہیں اصلی سوال نا پوچھ لیں۔ ویسے یوٹیوب پر وڈلے دلے کا انٹرویو دیکھنا جو اس نے طلعت حسین کع دیا تھا۔ اس وقت طلعت حلال کی کھاتا تھا پھر دلے نے اس کو بھی حرام کھلا دیا