انڈین آرمی کا بندہ کیا اشارے کر رہا ہے پاکستانی کرؤڈ کو

Syaed

MPA (400+ posts)
انڈین آرمی کا بندہ کیا اشارے کر رہا ہے پاکستانی کرؤڈ کو ۔۔۔۔ لعنت ان پر پوری دنیا میں پاکستان کا مزاق بنانے والوں پر

https://twitter.com/x/status/1683200338432516096
مجھے ان احمق ان پڑھ جنرلز سے پورا خطرہ ہے کہ اب انہوں نے افغانوں سے پٹ کر ہی رہنا ہے کیونکہ ان لوگوں کا ملاؤں سے امریکی اسلحہ بیچنے پہ شدید تنازعہ ہے اور ملا حضرات اب چونکہ ہمارے جنرلز کی طرح پیسہ کما چکے ہیں اس لیے وہ انہیں بالکل بھی لفٹ کروانے کے موڈ میں نہیں ہیں۔جنرل کھنڈورام جس کا دماغ ایک ائیر مین سے زیادہ کا نہیں ہے اب سوچ رہا ہے کہ اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کروا کر اور اس کا الزام طالبان پہ ڈال کر وہ ایسی فضا بنا سکے گا کہ جس سے طالبان کے خلاف کاروائی کی راہ ہموار ہوسکے گی۔ہوسکتا ہے کہ ایسا ہو بھی جائے اور امریکہ کھنڈورام کو تھپکی بھی دے دے مگر یہ طے ہے کہ اس بار امریکہ پیسے نہیں دینے لگا۔اور اگر لڑائی ہوئی تو کھنڈورام طالبان کے گھروں میں گھس کے ان کی عورتوں پہ ہاتھ ڈال سکے گا(کیونکہ ان نامردوں کو اور تو کچھ آ تا نہیں ہے)؟اگر ایسا ہوا تو کھنڈورام کی پتلون کابل میں ٹنگی ہوئی ملے گی یہ بات طے ہے!
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دو سال پہلے تک ایسی کسی ویڈیو کا نہ سنا نہ دیکھا . اگر بھارت کے اس ہائپر ریٹائرڈ جرنیل بخشی کی کوئی بک بک بھی نیٹ پر آ جاتی تھی تو دنیا ساری میں پھیلے تحریک انصاف کے پڑھے لکھے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک گھنٹے میں ہی اس جرنیل کو ایسا آڑے ہاتھوں لیتے تھے کہ وہ مہینہ پورا سکرین سے غائب رہتا تھا . اسوقت ایسا کیوں تھا؟ خاکیوں نے کبھی سوچا؟؟ ان نوجوانوں کا اس وقت اپنی فوج سے اتنا بےلوث پیار کیوں تھا؟؟ اس وردی کی اتنی تکریم کیوں تھی؟؟؟

لیکن پندرہ مہینوں میں ہی ایسا کیا ہوا کہ یہی فوج اپنے ہی ملک کی اسّی فیصد آبادی کیلیے شدید نفرت کا استعارہ بن چکی ہے؟ خاکی غاصبوں نے کبھی اس نقطے پر غور کرنے کی ضرورت محسوس کی؟؟ ناہنجاروں! اپنے ہی لوگوں کو پکڑ پکڑ کر جیلوں میں بند کرکے انہیں برہنہ کر کے انکے نازک اعضاء پر کرنٹ لگانے کے سوا تمہیں اور کوئی کام ہے کیا؟؟ اپنی آنکھیں کھولو اور پچھلے ڈیڑھ ہزار سال کی انسانی تاریخ کا مطالعہ کرو . اس ملک کا ہر پڑھا لکھا شخص اپنی فہم و فراست اور تجربے کی بنیاد پر بغیر کسی لگی لپٹی کے ان بدمعاش جرنیلوں اور انکے حواریوں کے گوش گزار کرے گا کہ اب یہ شدید نفرت اگلے پچیس تیس سال تک ختم ہونے والی نہیں . تم اپنے تکبر اور طاقت کے نشے میں رہو، دشمن تمھاری پتلونیں اتار کر تم سے اسی طرح ناک رگڑوا کر ہتھیار پھینکواۓ گا جیسا اس نے ١٦ دسمبر ١٩٧١ ایک بج کر ٢١ منٹ پر ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں کیا اور تم نے پاکستانیوں کا آدھا ملک بغیر کسی شرم و حیا کے دشمن کے حوالے کر دیا . تمہیں اس وقت بھی اپنی طاقت کا بہت نشہ تھا اور تمہیں آج بھی اپنی طاقت کا بہت نشہ ہے . تم اسوقت بھی بہت ڈینگیں مارتے تھے اور تم آج بھی بہت ڈینگیں مار رہے ہو
لیکن

You self proclaimed owner of this country you have lost all respect and love in the eyes of Pakistanis. In their hearts they know it you have lost Quaid's remaining half of the country as well. Its just a matter of time now.
Wheel has turned full circle.

Syaed

 

bahmad

Minister (2k+ posts)
انڈین آرمی کا بندہ کیا اشارے کر رہا ہے پاکستانی کرؤڈ کو ۔۔۔۔ لعنت ان پر پوری دنیا میں پاکستان کا مزاق بنانے والوں پر

https://twitter.com/x/status/1683200338432516096
Yahi k tum chutia army national songs bnao, video audio ki games khailo, politics ma involved ho aur hum tumarye face pr tum ko ye "middle finger" Dy KR ja rahye han
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ کہہ رہاہے
بڑے شیدائی بنتے تھے روک کرپٹ ُاور ملک سے غدارجرنیلوں والی آرمی کے
اور بڑا شور مچاتے تھے انڈین اور اسرائیلی فوج کے ظلم پر وار کرا ئم پر اور اب تمہارے کرپٹ بکاؤ جرنیل انڈین حملے کے خوف سے جنکی ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے پتلونیں آگے سے گیلی اور پیچھے سے پیلی ہوجاتی ہیں ( بقول سابقہ سپیکر قومی اسمبلی موجودہ
( وزیر ایاز صادق
ُاور اس انڈین نے یہ بھی کہا ہم اور اسرائیلی تو اپنے دشمنوں اور مخالفوں کو مارتے ہیں لیکن تمہاری فوج تو نہتی عوام تم لوگوں کو بوڑھوں بچوں عورتوں پر وار کرائم کرتی ہے صحافیوں کو قتل کروا دیتی ہے
وہ پوچھ رہا تھا سابقہ دنوں فوج کے ساتھ محبت کرنے والو دیکھ لو (افسوس جو لوگ لاعلمی میں ان کرپٹ ملک دشمن جرنیلوں کی فوج سے محبت کرتے تھے ان کے خلاف بات کرنے والے کو غدار سمجھتے تھے اسکی ماں بہن ایک کردیتے تھے جن میں بھی شامل تھا )
وہ میرے سمیت ان سب کو کہہ رہا
ہن ارام اے



میں بھی پوچھ رہا ہوں ہن ارام اے
 

Back
Top