Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شاندانہ گلزار کا بڑا انکشاف
میں حلفاً بتا رہی ہوں کہ ہماری ایم این اے انیقہ مہدی کو 8 ارب روپے اور ایک منسٹری کی آفر ہوئی ہے جب انہوں نے عمران خان کو چھوڑنے سے انکار کیا تو انکے گاؤں کی بجلی بند کردی انکی فصلیں کاٹ دی انکے خاوند کو اٹھایا جا رہا وہ بچوں سمیت دربدر پھر رہی ہیں
https://twitter.com/x/status/1857126775106785301
جب اے پی ایس میں چھوٹے بچے پھنسے ہوئے تھے۔۔ بچوں کو ذبح کیا جا رہا تھا۔۔ تو وہاں تو کوئی ہیلی کاپٹر نہیں پہنچا تھا فائرنگ کرنے کیلئے۔۔ مگر پی ٹی آئی کارکنان پہ برہان انٹرچینج پہ سیدھی فائرنگ ہوتی رہی"۔ شاندانہ گلزار
https://twitter.com/x/status/1857287338671386789
جب سے فارم 47 کی نقلی حکومت آئی ہے انھوں نے جو بھی بل اور ترامیم پاس کی ہیں سب غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں ، رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کا بیان
https://twitter.com/x/status/1857122707185234058
لوگ نکلیں گے ؟ مہر بخاری کا سوال
میرے حلقے کا علاقہ حسن خیل کی عوام نے مجھے اور دیگر ایم پی ایز کو بلایا اور کہا ہم عمران خان کے ساتھ ہیں، آپ خان صاحب کیلئے نکلیں یا نہ نکلیں ہمیں کوئی پروا نہیں ۔۔ لیکن ہم ضرور نکلیں گے ۔شاندانہ گلزار
https://twitter.com/x/status/1857132037771300924