ان کا صرف یہی مقصد ہے کہ 8 فروری کی دھاندلی نہ کُھلے۔ عمران خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
https://twitter.com/x/status/1888979162792333705
“آٹھ فروری کو ملک بھر بشمول پنجاب،سندھ اور صوابی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اس ننگی فسطائیت کے دور میں بھی عوام ہر مرتبہ میری کال پر خوف کے بت توڑ کر نکلتی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ قوم اب ہر حال میں حقیقی آزادی کی منتظر ہے۔ اردلی حکومت اندر سے ڈری ہوئی ہے۔ ملک بھر میں چھاپے مارے گئے اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کرکٹ کا بہانہ بنا کر ہمیں مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہیں دی گئی، اس سے صاف ظاہر ہے کہ یہ کھوکھلی حکومت اندر سے کس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

میں نے آرمی چیف کے نام خط ملک کی بہتری کے لیے نیک نیتی سے لکھا تھا۔ یہ میرا ملک ہے اور مجھے اس کی فکر ہے۔ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو کہنا چاہتا ہوں کہ فوج کی ساکھ مکمل طور پر تباہ ہو رہی ہے۔آپ کہتے تو یہ ہیں کہ ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے مگر بچہ بچہ واقف ہے کہ ملک کا نظام آرمی چیف ہی چلا رہا ہے۔ ملک پر محسن نقوی جیسے ٹاوٹس مسلط کر دئیے گئے ہیں جس نے کبھی کونسلر کا انتخاب نہیں لڑا، مگر اب وہ کرکٹ سے لے کر خارجی اور داخلی معاملات تک ہر چیز کا کرتا دھرتا ہے۔

ملک میں ہر جانب جبر و فسطائیت کا بازار گرم ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی خودمختاری کا جنازہ نکال دیا گیا۔ قاضی فائز عیسیٰ تاریخ کے جانبدار اور بے شرم ترین چیف جسٹس تھے جن کا کردار جسٹس منیر سے بھی زیادہ گھناونا تھا۔ ان کے دور میں جمہوریت پر شب خون مارا گیا، انسانی حقوق بری طرح پامال ہوئے مگر انہوں نے بجائے کوئی ایکشن لینے کے، ہر غیر قانونی اقدام کی سہولتکاری کی۔ ملک میں قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق دونوں بری طرح پامال ہیں۔ انتخابات کے نام پر ڈھونگ رچا کر عوام سے ان کا مینڈیٹ چھینا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر اور قاضی فائز عیسیٰ اس سب میں اسٹیبلشمنٹ کے سہولتکار بنے رہے۔ ان دونوں چہروں نے اپنے عہدوں اور عوام سے غداری کی۔ اس سب کے نتیجے میں جعلی ایم این ایز، جعلی پارلیمان جعلی وزیراعظم اور جعلی صدر کا وجود عمل میں آیا ہے۔قاضی فائز عیسیٰ کا کام اب آئینی بینچ سے لیا جا رہا ہے۔ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا ہے۔ ججز کا یہ فرض ہوتا ہے کہ دو طرفہ مؤقف سنا جائے مگر یہاں ایک ہی طرف کا مؤقف سن کر فیصلے سنا دئیے جاتے ہیں۔

جسٹس یحیٰی آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ جو ملک میں انسانی حقوق اور قانون کا حال ہے آپ کو اس کے خلاف کھڑے ہو کر تاریخ میں سرخرو ہونا چاہیئے اور قاضی جیسا شرمناک کردار ادا نہیں کرنا چاہیئے۔

پیکا کے کالے قانون کے ذریعے میڈیا اور سوشل میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔انٹرنیٹ کا جو حال کیا گیا وہ سب کے سامنے ہے۔معیشت کو 1.7 بلین ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا۔ملک میں brain drain تیزی سے جاری ہے۔17 لاکھ افراد بیرون ملک منتقل ہو چکے ہیں۔معاشی تباہی اور بے روزگاری سے پوری قوم پریشان ہے۔

ہم نے 9 مئی اور 26 نومبر پر کمیشن کا مطالبہ اسی لیے کیا تھا کیونکہ ہمیں معلوم تھا کہ مذاکرات صرف ایک ڈرامہ ہیں۔ آٹھ فروری پر کمیشن بنانا تو ان کے بس کی بات ہی نہیں تھی۔ اگر ان کی نیت صاف ہوتی تو 9 مئی اور 26 نومبر پر کمیشن بنا کر دودھ کا دودھ پانی کا پانی کرتے کیونکہ یہ انسانی حقوق سے متعلق معاملات تھے اور فوری طور پر ان پر ایکشن لیا جا سکتا تھا مگر ایسا نہیں کیا گیا۔ 26 نومبر کو اسٹیبلشمنٹ نے گولیاں چلوا کر نہتی عوام کا قتل کیا۔

ملک کے سب سے بڑے منی لانڈررز کو قوم پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ 30 سال سے خفیہ ایجنسیاں ہمیں بتا رہی تھیں کہ ملک کو ان دو خاندانوں نے کس طرح لوٹا۔ سرے محل اور مے فئیر فلیٹس کی فائلیں انہوں نے ہمیں خود دکھائیں۔ نیب نے 1100 ارب ریکور کرنے تھے۔ ہمارے دور میں 480 ارب ریکور کیے گئے کیونکہ ہم احتساب کو لے کر سنجیدہ تھے جبکہ پچھلے 17 سال میں صرف 80 سے 90 ارب ہی اکٹھے ہو سکے۔ نیب ترامیم کر کے ان دو خاندانوں کے تمام مقدمات بند کر دیے گئے۔ مقصود چپڑاسی، مے فئیر، ون ہائیڈ پارک میں رشوت، اومنی گروپ سمیت تمام مقدمات بند کر دیے گئے۔ ہمیں خود ہی بتایا گیا کہ یہ لوگ کرپٹ ہیں اور اب دھاندلی کے ذریعے ان کو ہم پر مسلط کر دیا گیا صرف اس لیے کیونکہ بوٹ پالشی ان کی مہارت ہے۔ پاکستان کی عوام جن چہروں کو مسترد کر چکی ہے ان کو حکومت دے کر فوج نے اپنی ساکھ تباہ کر لی ہے اور عوام میں نفرت پیدا کی ہے۔ اس جعلی نظام کی بقاء صرف تحریک انصاف کو کچلنے اور ہمارے لوگوں کو جیلوں میں رکھنے میں ہے تاکہ اردلی حکومت قائم رہے اور انتخابی فراڈ سامنے نہ آئے۔ آپ کوئی بھی سروے کروا کر دیکھ لیں آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ عوام اور فوج کے درمیان خلیج کس قدر بڑھ چکی ہے۔ 1/2

ہم نے 8 فروری نہیں، صرف 9 مئی اور 26 نومبر کے لیے جوڈیشل کمیشن کا کہا تھا۔ ان کا صرف یہی مقصد ہے کہ 8 فروری کی دھاندلی نہ کُھلے۔

مجھے کوئی اُمید نہیں تھی کہ حکومت سے بات چیت کامیاب ہو گی۔ وزیراعظم، وزرا، صدر جعلی ہیں۔ پارلیمنٹ سے کوئی اُمید نہیں، یہ فراڈ پارلیمنٹ ہے۔ بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں، میں نے اپنی ٹیم کو کہہ دیا۔ عمران خان۔

آرمی چیف کو 2 خط اس لیے بھیجے، جمہوری راستے سارے بند کر دیے گئے۔

اس وقت منافقت کی جمہوریت ہے۔ تنقید کو غداری بنا دیا جاتا ہے، میڈیا کنٹرولڈ ہے، احتجاج اور جلسے بھی نہیں کرنے دیتے۔

https://twitter.com/x/status/1888933309033443610
https://twitter.com/x/status/1888933303144587562
https://twitter.com/x/status/1888932152957378639
https://twitter.com/x/status/1888934426316337387 https://twitter.com/x/status/1888919971880710193 https://twitter.com/x/status/1888962139496591707
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
گزشتہ سال 8 فروری کو ماچھی چوتیے نے ایسے رزلٹ تبدیل کروائے تھے

476459193_2048329692320185_3105467712497164993_n.jpg
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Army chief pe tanqeed sangeen ghaddari hoti hai, ye tumhara apna bayaan hai.
Meaning in your deluded world, no matter how many illegal activities Army Chief performs, if he makes laws and constitution a mockery. Interfere with politics and judiciary against his oath and his duties assigned to him as Army Chief. You can't criticise him and held him to account? Otherwise you would be declared a traitor.
Fcuk you criminal.
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
جتنے مرضی خط لکھ لے پھر بھی ایک بات تو کنفرم اور پتھر پر لکیر ہے کہ نشئی جیل کے اندر ہی رہے گا۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Army chief pe tanqeed sangeen ghaddari hoti hai, ye tumhara apna bayaan hai.

tanqeed? in ullu kay pathn nain kya kya bakwaas nahen kee jub say khan bhag kr zaman park main chup gaya tha

mukarnay main inka moqabla nahen, buhut he dethai say mukar jatay hain yeh log

9th may ku sub jyalay celbrate kr raha thay, jub ultee pardee bolay pti nain tu kiya he nahen
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Khan nay haram zadoon dou numbri jaali hakumat aur ghaddar khanzeer asim key gaand may danda diaya hua hay.
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Meaning in your deluded world, no matter how many illegal activities Army Chief performs, if he makes laws and constitution a mockery. Interfere with politics and judiciary against his oath and his duties assigned to him as Army Chief. You can't criticise him and held him to account? Otherwise you would be declared a traitor.
Fcuk you criminal.
Jahil youthiye tum tu aik sentence bhi samjhne ke qabil nahi. Ye tumhare baap ka apna bayaan hai jab wo wazeer e Azam tha, Mera nahin....
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Jahil youthiye tum tu aik sentence bhi samjhne ke qabil nahi. Ye tumhare baap ka apna bayaan hai jab wo wazeer e Azam tha, Mera nahin....

yeh Jahil samhajtay hain yeh ju bhee ghalat ulta pulta karain wuh jaiz hay aur koee isku question na karay

actions in politics have consequences, their stupid 4 year same page regime where pti deliberately laid under establishment has changed the balance of power completely
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Jahil youthiye tum tu aik sentence bhi samjhne ke qabil nahi. Ye tumhare baap ka apna bayaan hai jab wo wazeer e Azam tha, Mera nahin....
Wo tera baap hoga, ask your mum. No wonder you become so against him. Reminds you of your mum's infidelity. Did he said that it would still be a treachery if Army Chief was doing illegal acts and activities?
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
yeh Jahil samhajtay hain yeh ju bhee ghalat ulta pulta karain wuh jaiz hay aur koee isku question na karay

actions in politics have consequences, their stupid 4 year same page regime where pti deliberately laid under establishment has changed the balance of power completely
Our political leaders seem to have zero ethics or principles. It’s like whoever gets the opportunity just jumps on the general's lap and starts calling the shots. And this usually results in yet another disaster for the country.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Our political leaders seem to have zero ethics or principles. It’s like whoever gets the opportunity just jumps on the general's lap and starts calling the shots. And this usually results in yet another disaster for the country.

yes but the level of lap sitting and boot licking seen during pti tenure and just before khan became pm was never seen before
 
Last edited:

feeneebi

MPA (400+ posts)
Meaning in your deluded world, no matter how many illegal activities Army Chief performs, if he makes laws and constitution a mockery. Interfere with politics and judiciary against his oath and his duties assigned to him as Army Chief. You can't criticise him and held him to account? Otherwise you would be declared a traitor.
Fcuk you criminal.
That's what Imran Thakray used to tell us in the past. And his supporters enlightened us that Army Chief is the daddy of the nation.
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
That's what Imran Thakray used to tell us in the past. And his supporters enlightened us that Army Chief is the daddy of the nation.
صحیح رستے پر آنا تم لوگوں کے لیے منافقت ہے ہمارے لئے نہیں . جو صحابہ کفر کو چھوڑ کو چھوڑ کر مسلمان ہوئے تھے کیا وہ بھی منافق تھے؟ اگر غلط کو چھوڑ کر صحیح کی طرف آنا جرم ہوتا تو اللہ تعالیٰ مسلمان کو توبہ جیسی نعمت عطا نہ فرماتا. تم لوگ جاہل کے جاہل ہی رہو گے
 
Back
Top