Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر،سکندر سلیم ذوالقرنین ،حامد خان ،بیرسٹر تیمور ملک، بیرسٹر فائز ملک اور دیگر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، سائفر کیس کے حوالے سے پیٹیشن دائر کریں گے
لیگل ٹیم نے ان کیمرا ٹرائل کو چیلنج کیا ہائیکورٹ نے ان کیمرا ٹرائل دوبارہ کروانے کا حکم دے دیا، یہی اپیل اگر سزا ہونے کے بعد ہائیکورٹ میں ہوتی تو ٹرائل ہی اڑ جاتا
https://twitter.com/x/status/1752188111227081023
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اگر سائیفر کیس میں عمران خان کے وکلاء کا حق جرح بحال کردیا تو پھر کیا ہوجائے گا؟؟؟ دو تین دن جرح ہوگی پھر وہی سزا سنا دی جائے گی، اس وقت ٹرائل کو چیپنج کرنے کا مطلب ٹرائل میں موجودہ نقائص کو دور کرنا ہے
https://twitter.com/x/status/1752193305788723646

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gSwkC3d/cyph11i1h31.jpg