Re: ان کے پیش کئے تمام ثبوت مسترد ہو کئے۔۔۔دو ج
بالکل مسترد ہوگئے
اسی لئے نواز شریف الحمداللہ آج بھی وزیراعظم ہے اور کل بھی ہو گا
دوسری طرف نیازی کے سارے ثبوت قبول کر لئے گئے
اسی لئے وہ آج بھی ذلیل ہو رہا ہے اور انشااللہ کل بھی انہی سڑکوں پر ذلیل ہو رہا ہو گا
کے پی کے کے عوام اپنی پوری حکومت کو اسلام آباد میں مزید خجل خوار ہوتا دیکھیں گے انشااللہ
لیڈی ریڈنگ میں ہمیشہ کی طرح اس آخری سال بھی مریض دربدر ہونگے ۔۔ اور خٹک ناچے گا