اور ان سے لڑو، یہاں تک کہ کوئی فتنہ نہ رہے---پکتیکا سے تازہ ترین فوٹیج

Milkyway

Senator (1k+ posts)
1500x500

اور ان سے لڑو، یہاں تک کہ کوئی فتنہ نہ رہے--- پکتیکا سے تازہ ترین فوٹیج

Milkyway

Senator (1k+ posts)

چوبیس گھنٹوں میں سنچری!!

خوارج کے خلاف پاک فوج کا پب جی جاری ہے۔ صرف 24 گھنٹوں میں تیراہ میں 10 خارجی، پکتیکا میں 71 خارجی اور جنوبی وزیرستان میں 13 خارجی ہلاک کیے گئے ہیں۔ تقریباً سنچری ہوگئی یے خارجیوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاع افغانستان کے چار مراکز تباہ ہونے والے مراکز میں جس طرح لاشیں چھپائی جارہی ہیں اور بچوں کی پرانی تصاویر لگا کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ لگتی ہے۔ پاکستانیوں کا خون پینے والے خوارج کے خلاف حافظ صاحب کا قہر جاری

پاک فوج زندہ باد

پاکستان پائندہ باد

maxresdefault.jpg

Milkyway

Senator (1k+ posts)

کل افغانستان میں پاک فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے دہشتگردوں کے مراکز

GfosHskWoAAKbtY
GfosHtiWIAAnVCC

Milkyway

Senator (1k+ posts)
Now wait for Taliban's retaliatory strike and begin an endless war b/w neighbours.

https://twitter.com/x/status/1871952585005138129
Stupid Dumb Inter Pass MOFO's don't know how diplomacy work. Bombing civilians is never a solution and will create more problems for you. We have examples surrounding us all over.​

کل کے پاک فضائیہ کے کامیاب حملے کے بعد بھارتی میجر گروور آریا کی چینخیں اور اس میں شامل اس کے اس چیلے کی چینخیں سن اور دیکھ کر واللہ مزا آگیا بلکہ مزا دو آتشہ ہوگیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Now wait for Taliban's retaliatory strike and begin an endless war b/w neighbours.

https://twitter.com/x/status/1871952585005138129
Stupid Dumb Inter Pass MOFO's don't know how diplomacy work. Bombing civilians is never a solution and will create more problems for you. We have examples surrounding us all over.​
واسقے تو بھی آجا نا یار اپنے ان باپوں کے ساتھ مل کر کتے کی موت مر -- مران کھان تجھے شہید کہے گا - قسمیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
1500x500

اور ان سے لڑو، یہاں تک کہ کوئی فتنہ نہ رہے--- پکتیکا سے تازہ ترین فوٹیج

ہماری افغانی طالبان سے کوئی دشمنی نہیں لیکن یہ لوگ اپنا کام نہیں کر رہے جس نہ دوحہ اگریمنٹ میں انہوں نے وعدہ کیا تھا

پاکستان کو چاہیے کہ افغان ٹریڈ مکمل طور پر روک دے تا کہ یہ اپنی ذمداریوں پر توجہ دیں
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
ہماری افغانی طالبان سے کوئی دشمنی نہیں لیکن یہ لوگ اپنا کام نہیں کر رہے جس نہ دوحہ اگریمنٹ میں انہوں نے وعدہ کیا تھا

پاکستان کو چاہیے کہ افغان ٹریڈ مکمل طور پر روک دے تا کہ یہ اپنی ذمداریوں پر توجہ دیں
aplausos-clapped.gif
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آج کا سب سے بڑا فتنہ سیاست، معیشت، معاشرت پر باطل کا غلبہ ہے

Back
Top