"اور تم میں سے جو ریٹائر ہو جائیں انھیں ریٹائرڈ مت کہو۔

ShowrksUSA

Councller (250+ posts)
اے وطن کے ریٹائر بوڑھے افسروں،سارے عُہدے،نوکریاں وزارتیں صِرف تمھارے لئے ہیں اور وطن کے پڑھے لکھے کروڑوں بے روزگار جوانوں سارے نغمے اب تمھارے لیے!نوٹ:خبردار اگر کسی نے سچی بات کرنے کی کوشش کی کیونکہ صِرف آپکی باتوں سے قومی سلامتی کو خطرہ ہو سکتاہے
 

Back
Top