اور تم کافروں کے کون کون سے احسانات کو جھٹلاؤ گے

Raza888

MPA (400+ posts)
Religion, like many aspects of human life, can influence both positively and negatively, depending on how it is interpreted and practiced. For some individuals and nations, religion provides a strong moral foundation, a sense of community, and a framework for understanding the world, which can drive progress, inspire social justice, and promote ethical behaviour.

On the other hand, when religion is rigidly interpreted or used to justify exclusion, intolerance, or resistance to change, it can become an obstacle to progress. For example, if religious beliefs are used to oppose scientific advancements, suppress individual freedoms, or justify discrimination, they can hinder social and technological development.

Ultimately, whether religion acts as an obstacle or a catalyst for progress depends on the context in which it is practiced and the ways in which its principles are applied to the challenges and opportunities of the modern world. It is not inherently an obstacle or an aid to progress but can be either, depending on the attitudes and actions of those who practice it.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

عقل سے پیدل احمق یوتھیے۔ ماضی میں سب لوٹ مار کرتے رہے۔ مسلمانوں کی لوٹ مار کی ایک پوری تاریخ ہے۔ محمد بن قاسم عرب سے اٹھا اور لوٹ مار کیلئے سندھ تک پہنچا۔ محمود غزنوی ہر سال ہندوستان سے مال اور سونالوٹنے آتا تھا۔ احمد شاہ ابدالی نے افغانستان سے آکر ہندوستان کو اتنے تواتر سے لوٹا کہ اس دور میں محاورہ بن گیا تھا کہ "کھادا پیتا لاہے دا، باقی احمد شاہے دا"، نادر شاہ نے دلی سے اتنا مال لوٹا کہ آج کے حساب سے اربوں ڈالر کا بنتا ہے، ترکوں نے لوٹ لوٹ کر آدھی دنیا پر قبضہ کرلیا تھا، سپین پر عرب مسلمانوں نے ایک ہزار سال تک حکومت کی۔ اگر لوٹ مار سے ہی کوئی قوم سنورتی تو آج مسلمان قوم دنیا پر راج کررہی ہوتی۔

یورپ میں جو انقلاب آیا ہے وہ ان کے دماغ کی بدولت آیا ہے۔ انڈسٹریل ریوولیوشن کوئی لوٹ مار کا نتیجہ نہیں تھی۔ یہ ان کے دماغ سے کام لینے کا نتیجہ تھی۔ انہوں نے انجن ایجاد کیا،بجلی ایجاد کی، زمین سے تیل کھود نکالا، جس نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ انڈسٹریل ریوولیوشن کی بدولت ہی غلامی کا خاتمہ ہوا، کیونکہ انسان زراعت، کاشتکاری سے نکل کر صنعتکاری میں داخل ہوا، انسانوں کی جگہ مشینوں نے سنبھال لی۔

تم لوگ امپیریلیزم کے خاتمے کے ڈیڑھ سو سال بعد بھی اسی بھرم میں جی رہے ہو کہ تمہاری لوٹی ہوئی دولت سے کفار ابھی تک عیش کررہے ہیں، احمقو! مائیکروسوفٹ، ایپل، اور ایمیزون جیسی کمپنیاں تمہارے پورے ملک کی جی ڈی پی سے زیادہ کمالیتی ہیں۔ ان کے بنائے ہوئے کمپیوٹرز اور موبائل ہر گھر پہنچ چکے ہیں ، تم لوگوں کی اتنی اوقات نہیں کہ سوئی تک خود بناسکو، یہاں تک کہ تم کھیل بھی خود کے نہیں کھیلتے، تم کھیلوں کیلئے بھی انہی کافروں کے محتاج ہو، وہ تو اولیمپک، کرکٹ، فٹ بال جیسے کھیلوں سے ہی اتنا کمالیتے ہیں کہ تم جیسے بھکاریوں کے کئی دیس اتنا نہیں کماپاتے۔۔۔
Khoote, if you are mentioning the history. Tell us, where is that wealth that was looted by the Muslims!! Which
Muslim country got rich because of the loot of wealth from other countries!!
Where are the evidence of wholesale killing of the local population by the Muslims!! They only fought and killed those who were fighting against them. They didn't perform genocidal culling of the population and endangered them.
Pakistani can't do it, because they have the thieves in power for decades, who you support crook.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
مسلمانوں کو جس دن پتا چل گیا کہ انکے زوال اور زلت کا سبب 'کسی اور' سے دوری نھیں بلکہ ساینس اور علم سے دوری ھے، انکے مسائل حل ھونا شروع ھو جائیں گے۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
copied
مسلمانوں کو جس دن پتا چل گیا کہ انکے زوال اور زلت کا سبب 'کسی اور' سے دوری نھیں بلکہ ساینس اور علم سے دوری ھے، انکے مسائل حل ھونا شروع ھو جائیں گے۔۔

اچھاجی ! تے فیر تسی اگے لگو تے اینہاں نوں سبک پڑھاؤ ۔

الف توں عمران تے ز توں فیر عمران ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Khoote, if you are mentioning the history. Tell us, where is that wealth that was looted by the Muslims!! Which
Muslim country got rich because of the loot of wealth from other countries!!
Where are the evidence of wholesale killing of the local population by the Muslims!! They only fought and killed those who were fighting against them. They didn't perform genocidal culling of the population and endangered them.
Pakistani can't do it, because they have the thieves in power for decades, who you support crook.
Relax Kar Yaar. Tu Tu Gulay Hi Purgya ....
 
Fact Checker

Voter (50+ posts)
This post is blasphemous and reprehensible.

Based on a quick analysis of the content posted, I can say with reasonable confidence that both handles - Shimr and Siberite - are used by one and the same person, who is operating in contract and/or under direct employment of the "Atheist" wing of Aabpara, hellbent to sell our country to the Devils of Davos. The level of duplicitous games of this organisation is the major reason we're, where we are.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اوے بدقسمت پٹواری - تم نے مرنا بھی ہے یا نہیں -- سیاست پی کے ہی تمہاری منزل و مقصود ہے چول انسان ؟؟

عقل سے عاری احمق پٹواری۔ تمہیں علم نہیں کہ خداؤں کو موت نہیں آتی، وہ امر ہوتے ہیں۔۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عقل سے عاری احمق پٹواری۔ تمہیں علم نہیں کہ خداؤں کو موت نہیں آتی، وہ امر ہوتے ہیں۔۔۔
I am not able to comprehend your bluntness man. You definitely have some sort of mental issue. Most likely a bipolar disorder or Schizophrenia.
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيْكَ

(dont worry - it was a duaa for you)
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
یوں تو ہم مسلمانوں کو بچپن سے سکھایا جاتا ہے کہ کافروں سے، یہود و نصاریٰ سے ہمیں دوری ہی رکھنی ہے کیونکہ وہ مسلمانوں کے دشمن ہیں۔ مگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو ہم کافروں کے احسانات کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ کافروں نے ہم پر اتنے احسانات کئے ہیں کہ ہم گنتے گنتے تھک جائیں گے اور احسانات ختم نہیں ہوں گے۔ آج کافروں کے منعقد کئے گئے اولیمپکس کی بدولت پاکستان کا اتھلیٹ ارشد ندیم گولڈ میڈل جیت پایا اور قوم اتنی خوش ہے، اتنی خوش ہے، اتنی خوش ہے کہ جیسے پاکستان پل بھر میں چاند پر جا پہنچا ہو۔ ہماری قوم کو چاہئے کہ اتنی خوشی دینے پر کافروں کا بحثیت مجموعی شکریہ ادا کریں۔ 92 کے ورلڈ کپ میں بھی کافروں نے ہماری قوم کو اتنی ہی خوشی دی تھی۔ ہماری قوم کو جب بھی بڑی خوشی ملی ہے کافروں سے ہی ملی ہے۔

صرف یہی نہیں، یہ ملک بھی کافروں کی بدولت ہی چل رہا ہے۔ اگر کافروں کا ادارہ آئی ایم ایف بار بار آکر پاکستان کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتا تو پاکستان میں کب کی خانہ جنگی کی صورتحال پیدا ہوچکی ہوتی۔ ہماری تو فارن ریمٹنس کا بڑا حصہ بھی کافروں کی مرہونِ منت ہی ہے۔ کافر ہمارے گرے پڑے لوگوں کو اپنے ملکوں نہ لیتے تو پاکستان نہ صرف کنگلا ہوجاتا بلکہ بے روزگار عوام کی تعداد بھی حد سے زیادہ ہوجاتی۔ اب تو کافروں نے پاکستان میں گھر بیٹھے لوگوں کو بذریعہ یوٹیوب روزگار دے رکھا ہے اور اتنا روزگار دے دیا ہے کہ گاؤں میں بیٹھے لوگ جو کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ وہ کچے گھروں سے نکل پائیں گے، وہ اب ڈالروں میں کھیل رہے ہیں، بڑی بڑی گاڑیاں لے رہے ہیں، وہ صحافی جو چند ہزار کی تنخواہ کیلئے ٹی وی چینلز کے محتاج ہوتے تھے، وہ آج یوٹیوب پر اپنے چینلز کھول کر کروڑوں روپے کمارہے ہیں۔

چائنا کے کافروں نے پاکستان میں الیکٹرانکس کا سامنا اتنا سستا کردیا ہے کہ ہر شخص کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے، گھروں میں فریج ہے، واشنگ مشین ہے، اوون ہے، یو پی ایس ہے، استری ہے۔ اگر چائنا کے کافر اتنا سستا الیکٹرانکس نہ بناتے تو آج بھی یہ اشیاء صرف امراء کے گھروں میں ہی نظر آتیں۔ دیکھا جائے تو کافروں نے ہماری زندگی کو نہ صرف آرام دہ بنادیا ہے، بلکہ ہمیں بہت سی بیماریوں سے بھی نجات دلا دی ہے۔ کافروں کی بنائی ہوئی ادویات نے پولیو کا خاتمہ کردیا ہے، طاعون، خسرہ جیسی بیماریوں سے دنیا کو محفوظ بنادیا ہے۔ کافروں کے بنائے ہوئے سٹنٹ ، پیس میکر کی بدولت بے شمار دل کے مریض لمبی زندگی جی پاتے ہیں، کافروں کی انسولین نے شوگر کے مریضوں کو قبل از وقت مرنے سے بچا لیا ہے۔

تو اے مسلمانو! ایک باظرف قوم کا یہ فرض ہے کہ وہ اپنے محسنوں کا وقتاً فوقتاً شکریہ ادا کرتی رہے۔ تم پر لازم ہے کہ ہر جمعہ کی نماز میں ایک سجدہ کافروں کے احسانات کے شکر کے طور پر بھی ادا کیا کرو۔ کیونکہ مرنے کے بعد تمہیں جس جنت کی چاہ ہے وہ توابھی کسی نے نہیں دیکھی، مگر کافروں نے دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کا سامان کردیا ہے۔ مسلمانوں کے قومی شاعر اقبال نے بھی اس کا اقرار کیا تھا۔۔

فردوس جو تیرا ہے کسی نے نہیں دیکھا
افرنگ کا ہر قریہ ہے فردوس کی مانند
جیسے چیزیں تمھیں دکھائی جارہی ہیں تمھیں نظر آرہی ہیں اور تم ان پر یقین کررہے ہو تم جیسے لوگوں کی وجہ سے مسئلہ پیدا ہوتا ہے مسلمان اس وقت تک ترقی کرتے رہے جب تک اپنے قانون پر عمل کرتے رہے اور غداروں کو سزا دیتے رہے اور سازشی عناصر سے ہوشیار رہے مسلمانوں نے علم حاصل کیا اور پھیلایا مسلمانوں نے بڑے بڑے سائنسدان پیدا کیے ترقی کی اور علم پھیلایا ایمانداری سے حکومت کی اور عوام کی فلاح بہود کے لیے کام کیا جب مسلمان دنیا پر حکومت کرتے تھے اس وقت کفار جہالت کے اندھیروں میں گم تھے مگر ان می بھی کچھ لوگ محنت کررہے تھے مسلمانوں کے خلاف سازشیں کررہے تھے پھر آہستہ آہستہ مسلمان حکمرانوں کے اولادوں کے ہاتھ میں حکومتیں آگئیں اور ان کے گرد خوشامدیوں نے گھیرا ڈال لیا قانون سے ہیرا پھیری شروع ہوگئی اور سازشی عناصر کو موقع مل گیا اور انھوں نے اپنا کام دکھا دیا کفار نے مسلمانوں کے وسائل پر قبضہ کر لیا ان کے ملکوں پر قبضہ کر لیا آج کے تمام مسلمان ممالک پر انہی کفار کے رکھے ہوئے غدار حکومت کررہے ہیں اور عوام کو غلام بنا رکھا ہے اور تم جیسوں کو چھوڑ رکھا ہے جو آکر کہتہ ہے کافروں نے مسلمان پر احسان کردیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کافر آج بھی مسلمانوں کا مال چوری کرکے عیاشی کر رہا ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
عقل سے عاری احمق پٹواری۔ تمہیں علم نہیں کہ خداؤں کو موت نہیں آتی، وہ امر ہوتے ہیں۔۔۔
Body-of-Firawn-740x456.jpg
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جیسے چیزیں تمھیں دکھائی جارہی ہیں تمھیں نظر آرہی ہیں اور تم ان پر یقین کررہے ہو تم جیسے لوگوں کی وجہ سے مسئلہ پیدا ہوتا ہے مسلمان اس وقت تک ترقی کرتے رہے جب تک اپنے قانون پر عمل کرتے رہے اور غداروں کو سزا دیتے رہے اور سازشی عناصر سے ہوشیار رہے مسلمانوں نے علم حاصل کیا اور پھیلایا مسلمانوں نے بڑے بڑے سائنسدان پیدا کیے ترقی کی اور علم پھیلایا ایمانداری سے حکومت کی اور عوام کی فلاح بہود کے لیے کام کیا جب مسلمان دنیا پر حکومت کرتے تھے اس وقت کفار جہالت کے اندھیروں میں گم تھے مگر ان می بھی کچھ لوگ محنت کررہے تھے مسلمانوں کے خلاف سازشیں کررہے تھے پھر آہستہ آہستہ مسلمان حکمرانوں کے اولادوں کے ہاتھ میں حکومتیں آگئیں اور ان کے گرد خوشامدیوں نے گھیرا ڈال لیا قانون سے ہیرا پھیری شروع ہوگئی اور سازشی عناصر کو موقع مل گیا اور انھوں نے اپنا کام دکھا دیا کفار نے مسلمانوں کے وسائل پر قبضہ کر لیا ان کے ملکوں پر قبضہ کر لیا آج کے تمام مسلمان ممالک پر انہی کفار کے رکھے ہوئے غدار حکومت کررہے ہیں اور عوام کو غلام بنا رکھا ہے اور تم جیسوں کو چھوڑ رکھا ہے جو آکر کہتہ ہے کافروں نے مسلمان پر احسان کردیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کافر آج بھی مسلمانوں کا مال چوری کرکے عیاشی کر رہا ہے
😂 🤣 😂
بھئی اتنا مت ہنساؤ کہ پیٹ میں بل ہی پڑجائیں۔ اسی سوچ کے ساتھ چلتے رہے تو بہت آگے جاؤ گے، ایتھوپیا سے بھی آگے۔۔

😂😂
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Thus, we Muslims are taught from childhood that we have to stay away from infidels, Jews and Christians because they are enemies of Muslims.
Then I feel sorry for your upbringing and explains a lot why your so fucked in the head. I was never taught that. I remember even in KG one of my best friends was a Hindu named Sagar. And all through out my life I've had friends of various nationalities and religions. Some of my best friends some from childhood even today are just that. One is an atheist American, a Christian German, A Christian Pakistani, A Hindu Indian Punjabi, so on and so forth.

So yeah take the rest of your worthless post and shove it
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مگر تم خود نواز شریف کے احسانات بتاتے بتاتے نہیں تھکتے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Then I feel sorry for your upbringing and explains a lot why your so fucked in the head. I was never taught that. I remember even in KG one of my best friends was a Hindu named Sagar. And all through out my life I've had friends of various nationalities and religions. Some of my best friends some from childhood even today are just that. One is an atheist American, a Christian German, A Christian Pakistani, A Hindu Indian Punjabi, so on and so forth.

So yeah take the rest of your worthless post and shove it

یوتھیے تو اپنے ننھے منے کندھوں پر سارے مسلمانوں کا بوجھ مت اٹھایا کر، تجھے معلوم ہے کہ 99۔99 فیصد مسلمان تیرے والے اسلام کو نہیں مانتے، ان کے حساب سے تو بھی کافر ہے۔ تو یہ جن مسلمانوں کی بات ہورہی ہے، انہی کو ڈیفنڈ کرنے دے، تو خوامخواہ کیوں خجل خوار ہورہا ہے۔۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
یوتھیے تو اپنے ننھے منے کندھوں پر سارے مسلمانوں کا بوجھ مت اٹھایا کر، تجھے معلوم ہے کہ 99۔99 فیصد مسلمان تیرے والے اسلام کو نہیں مانتے، ان کے حساب سے تو بھی کافر ہے۔ تو یہ جن مسلمانوں کی بات ہورہی ہے، انہی کو ڈیفنڈ کرنے دے، تو خوامخواہ کیوں خجل خوار ہورہا ہے۔۔
Look outside Pakistan 99.99% Muslims don't have any issues with any non Muslims and even in Pakistan only brainwashed boot polishiya patwaris like you have issues with issues with non Muslims because generations of brain washing by GHQ duffers like Zia who gave mullahs powers and his dogs like your ganju who kissed zia's ass day and night.

Look how well visiting Sikhs are treated they have nothing but praise, if anyone finds out a person is visiting from India they go out of their way to make him feel welcomed. And Youtube is filled with westerns who started coming to Pakistan after Khan eased visa policies and their praise how well they are treated in Pakistan.

Aur tu apni fikr kar budday, I am still a Muslim, tujhe to teray hi patwari sar tan se judah wali treatment deinge
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)
yea urooj zawal ki cycle hy, kabhi koi agay koi peechay, ais ka kisi ky ahsaan say koi talaq nahi, aik time pr Musalman hi top pr thay , modern sciences medicine surgery aljebra and not to mention the clock all thanks to Muslims , pr zawal aaya or europe agay nikal gaya,

ajeeb loog hain goroo ko khush krny ky leyain ain ky ghulami krny ky leyain apna deen imaan suub baych gae
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Look outside Pakistan 99.99% Muslims don't have any issues with any non Muslims and even in Pakistan only brainwashed boot polishiya patwaris like you have issues with issues with non Muslims because generations of brain washing by GHQ duffers like Zia who gave mullahs powers and his dogs like your ganju who kissed zia's ass day and night.

Look how well visiting Sikhs are treated they have nothing but praise, if anyone finds out a person is visiting from India they go out of their way to make him feel welcomed. And Youtube is filled with westerns who started coming to Pakistan after Khan eased visa policies and their praise how well they are treated in Pakistan.

Aur tu apni fikr kar budday, I am still a Muslim, tujhe to teray hi patwari sar tan se judah wali treatment deinge
The flipping moral quandary. No need to kiss Sikhs ass in a rush to show generosities. Your leader is an example of absurd idiocy. Why would the followers stay behind.
 
Back
Top