News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
اور طاقت کا سورج غروب ہو گیا۔۔۔ قاضی فائز عیسی کا پاکستان کی عدلیہ پر دور 'حکمرانی' ختم، سابق 'چیف جسٹس' بن گئے، مگر اپنی دوہری شخصیت اور متنازع اور انتہائی جانبدارانہ فیصلوں کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے