اوے نواششریف سے نہ ڈرو - میری پیشن گوئی سنو

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پیشین گویئاں جب مریم جی ایچ کیو جاتی تھی چھ مہینے وہاں اسے محنت کے بدلے دی جاتی تھیں؟ اب کیا پتہ یہ کسی ایک جنرل سے آتی تھیں یا وہ ایک سے زیادہ تھے جن کے ساتھ مریم محنت کرتی تھی
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے تین چار دنوں سے ایک ایسا ماحول بنا نظر آرہا ہے کہ جی شیر نواششریف نے آنا ہے اور چار پانچ لوگوں کی تو آتے ساتھ کھا جانا ہے- یہ باتیں صرف عمرانیوں کو خوش کرنے اور امیدیں لگانے کے لئے کی جا رہی ہیں کہ جی شیر نواششریف کے آتے ساتھ ہی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سے ڈنج کڑینجا (مطبل لڑائی) شروع ہو جاۓ گی

وطن عزیز کی سیاست کے طرز کو دیکھتے ہوۓ میں نے ڈیڑھ سال پہلے عمران خان کے متعلق پیشن گویاں کیں تھیں - جو بلکل سچی ثابت ہو رہی ہیں -- بلکہ اس بیچارے کو میری توقعات سے زیادہ جتیاں پڑ رہی ہیں -- جو اضافی جتیاں پڑ رہی ہیں ان کی وجہ بھی عمران کی اس لیول کی حماکتیں ہیں جن کا میں تصور نہیں کر سکتا تھا - بحر حال ان پیشن گویوں کے درست ہو جانے کی وجہ سے میں اپنے آپ کو نجومی نجومی سمجھنے لگ گیا ہوں اور اب شیر نواششریف شریف کے متعلق بھی پیش انگوی کرنا لگا ہوں -- دیکھو کیا ہوتا ہے

تو لو جی آئ جے فر

نواز شریف نے کوئی وزیر اعظم نہیں بننا - اگر کوئی حکومتی عہدہ ان کی نظر میں ہو گا تو وہ صدر کا ہے - فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی شڑای نہیں ہونی - شاباش شریف اگلے وزیر اعظم ہوں گے - اور مریم بی بی کو ٹھنڈا کر کے پنجاب کی وزارت اعلی دے دی جاۓ گی -- بیچارہ حمزہ یتیم مسکین ہو کر سنٹر میں کوئی وزارت لے لے گا
ابھی مجھے بلاول کے متعلق کچھ کہنا مشکل لگ رہا ہے - لیکن اس کے بعد والی اسمبلی میں بلاول وزیر اعظم ہو گا کیوں کہ عمران خان کے ٧٠% ناچے اس کے ڈانس پروگرام میں شامل ہو چکے ہوں گے
عمران خان کے لئے ڈیڑھ سال پہلے کی گئی پیش انگوئی کا ایک ہی لفظ دوبارہ --- "تھا" - اگے کچھ نہیں

اور میرا وطن ہمیشہ سلامت رھے گا انشا اللہ

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan sensible nawaz.sharif Husaink taban Dr Adam desan wasiqjaved crankthskunk samkhan Sohail Shuja Shahid Abassi chacha jani Gul Sher Malik Siberite Islamabadiya atensari Arrest Warrant
https://twitter.com/x/status/1705520615929594021
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
😂😂😂
😂 😂 😂
اللہ کی شان جو جیل سے ڈر کر اس جرنیل سے ڈیل لے کر بھاگا نوتھیے خود بتاتے ہیں کہ بلینک چیک بھی دیا ایکسٹینشن بھی اس ڈرپوک کی ہمت نہیں پڑ رہی تھی چار سال سے پاکستان آنے کی۔اور اب نقلی انقلابی نقلی جمہورا ڈیل ہو گئی کی خبریں پہلے بھیج رہا ہے خود نہیں آ پا رہا ہے جمہوریت میں الیکشن سے خوفزدہ ہے ساری دنیا نے دیکھا ۔اس عوام سے ڈر رہا ہے جس کے ووٹ سے سیاست ہے
اور باندر اس کی تذلیل کروانے اس کا کردار کھلوانے کو یہ ہذیان بک رہا ہے۔لوگوں کو چھوڑو اس کا ڈر ختم کرو کوئ بات نہیں اس سے تو پی ٹی آئی کی خواتین بہادر ہیں جیل جانا پڑے تو نہ ڈرو
 

mujahidkhan

Senator (1k+ posts)
So many people say so many things about IK but they don’t know khan , khan always come out from no where and his opponents just watch him thriving , you will see khan will come with a bang, inshallah
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے تین چار دنوں سے ایک ایسا ماحول بنا نظر آرہا ہے کہ جی شیر نواششریف نے آنا ہے اور چار پانچ لوگوں کی تو آتے ساتھ کھا جانا ہے- یہ باتیں صرف عمرانیوں کو خوش کرنے اور امیدیں لگانے کے لئے کی جا رہی ہیں کہ جی شیر نواششریف کے آتے ساتھ ہی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سے ڈنج کڑینجا (مطبل لڑائی) شروع ہو جاۓ گی

وطن عزیز کی سیاست کے طرز کو دیکھتے ہوۓ میں نے ڈیڑھ سال پہلے عمران خان کے متعلق پیشن گویاں کیں تھیں - جو بلکل سچی ثابت ہو رہی ہیں -- بلکہ اس بیچارے کو میری توقعات سے زیادہ جتیاں پڑ رہی ہیں -- جو اضافی جتیاں پڑ رہی ہیں ان کی وجہ بھی عمران کی اس لیول کی حماکتیں ہیں جن کا میں تصور نہیں کر سکتا تھا - بحر حال ان پیشن گویوں کے درست ہو جانے کی وجہ سے میں اپنے آپ کو نجومی نجومی سمجھنے لگ گیا ہوں اور اب شیر نواششریف شریف کے متعلق بھی پیش انگوی کرنا لگا ہوں -- دیکھو کیا ہوتا ہے

تو لو جی آئ جے فر

نواز شریف نے کوئی وزیر اعظم نہیں بننا - اگر کوئی حکومتی عہدہ ان کی نظر میں ہو گا تو وہ صدر کا ہے - فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی شڑای نہیں ہونی - شاباش شریف اگلے وزیر اعظم ہوں گے - اور مریم بی بی کو ٹھنڈا کر کے پنجاب کی وزارت اعلی دے دی جاۓ گی -- بیچارہ حمزہ یتیم مسکین ہو کر سنٹر میں کوئی وزارت لے لے گا
ابھی مجھے بلاول کے متعلق کچھ کہنا مشکل لگ رہا ہے - لیکن اس کے بعد والی اسمبلی میں بلاول وزیر اعظم ہو گا کیوں کہ عمران خان کے ٧٠% ناچے اس کے ڈانس پروگرام میں شامل ہو چکے ہوں گے
عمران خان کے لئے ڈیڑھ سال پہلے کی گئی پیش انگوئی کا ایک ہی لفظ دوبارہ --- "تھا" - اگے کچھ نہیں

اور میرا وطن ہمیشہ سلامت رھے گا انشا اللہ

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan sensible nawaz.sharif Husaink taban Dr Adam desan wasiqjaved crankthskunk samkhan Sohail Shuja Shahid Abassi chacha jani Gul Sher Malik Siberite Islamabadiya atensari Arrest Warrant

گنجو ماتا کے پجاری جو 81 سے اتنے سال حکومت کا حصہ رہ کر بھی پاکستان کی تقدیر نہ بدل سکا اس کی پوجا کرنے پر تمھارے اور تم جیسے حرام خوروں پر لعنت ہی بھیجی جا سکتی ہے

فنانس منسٹر پنجاب - 1981-1985
چیف منسٹر پنجاب - 1985-1990
پرائم منسٹر پاکستان ۔ 1990-1993
پرائم منسٹر پاکستان ۔ 1997-1999
پرائم منسٹر پاکستان ۔ 2013-2017

اب وہ آئے گا اور چھا جائے گا یہ ڈرامے پہلے بھی ہوئے سکرپٹ ہی بدل لو یا یہ بھی انٹر پاس کنڈم دماغ والے کو سمجھا دو کہ یہ ڈرامہ بہت پٹ چکا ہے اب نہیں چلے گا


 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میاں صاب نے اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سے لڑنا ہوتا تو ماموں کے دیس جاتے ہی نا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لے ایڈا شوخا !!!!! اجکل دا دور ویکھ تے اپنا نوابی شوق ویکھ دو ہزار تئیس وچ سن انیس سو نوے والی بنڈ کٹائی ؟ پاگل تے نئیں ہو گیا
ہو گیا واں نا جی پاغل
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاب نے اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سے لڑنا ہوتا تو ماموں کے دیس جاتے ہی نا
میاں صاب اکثر بھول جاتے ہیں اور پھر جوتیاں کھانے کے بعد راستے پر آ جاتے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلی پیشن گوئی پڑھی وہی غلط ثابت ہوئی، شریفوں زرداریوں کی حکومت وقت پر ختم ہوئی اور نیازی قابل، بہادر اور بے مثال لیڈر ثابت ہوا، ثبوت ڈیڑھ سال میں ہونے والے الیکشن اور سروے
اب اتنی جمع تفریق تو ہو جاتی ہے نا جی ستاروں کی چال ڈھال میں
اصل میں تو ووہی سرکار چل رہی ہے جس کا کام عمران کو جتیاں مارنا ہے - نہ ہی ایلکشن ہوے نا مران کھان کی خواہش کے مطابق

میری مقدموں کی تعداد والی پیشن گوئی بھی غلط ثابت ہوئی ہے میں نے صرف چالیس مقدموں کا کہا تھا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پیشین گویئاں جب مریم جی ایچ کیو جاتی تھی چھ مہینے وہاں اسے محنت کے بدلے دی جاتی تھیں؟ اب کیا پتہ یہ کسی ایک جنرل سے آتی تھیں یا وہ ایک سے زیادہ تھے جن کے ساتھ مریم محنت کرتی تھی
تجھ سے ہمیشہ بو ہی اٹھتی ہے بی جمالو

giphy.gif
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اب اتنی جمع تفریق تو ہو جاتی ہے نا جی ستاروں کی چال ڈھال میں
اصل میں تو ووہی سرکار چل رہی ہے جس کا کام عمران کو جتیاں مارنا ہے - نہ ہی ایلکشن ہوے نا مران کھان کی خواہش کے مطابق

میری مقدموں کی تعداد والی پیشن گوئی بھی غلط ثابت ہوئی ہے میں نے صرف چالیس مقدموں کا کہا تھا
یہ تو واقعی کمال پیشن گوئی کی تھی کہ راجہ ریاض اور شہباز اپنے مالکوں کے کہنے پر کیسی حکومت بنائیں گے، ایسا تو کسی اور انسان نے سوچا بھی نہیں ہو گا 😂

الیکشن آئین کی خواہش پر ہونے تھے جن کو روکنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس نے آئین توڑا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو واقعی کمال پیشن گوئی کی تھی کہ راجہ ریاض اور شہباز اپنے مالکوں کے کہنے پر کیسی حکومت بنائیں گے، ایسا تو کسی اور انسان نے سوچا بھی نہیں ہو گا 😂

الیکشن آئین کی خواہش پر ہونے تھے جن کو روکنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس نے آئین توڑا ہے
آپ صرف یہ دیکھیں کہ ہو تماشا کیا رہا ہے
کیوں کے چکر میں نے پڑیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اسلئے کہتا ہوں چلے کارتوس نہیں چلنے۔
یہ اپ بہت کیہ چکے ہیں - اب مستری منیر کو جا کر بتایں
بلکہ اپنے شٹر شوں وکیلوں سے کہیں یہ نعرہ لگایں
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
آپ صرف یہ دیکھیں کہ ہو تماشا کیا رہا ہے
کیوں کے چکر میں نے پڑیں
عوام کو سب پتہ ہے تماشہ “کیا” ہو رہا ہے اور یہ بھی پتہ ہے کہ “کیوں” ہو رہا ہے


اسی لئے تو اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس عوام کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں