RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیوں اور پٹواریوں کی عجیب مخمصیائی سی صورت حال ہوئی ہوئی ہے - کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کیا کہیں اور کیا نہ کہیں
کبھی شیخ مجیب پٹواریوں کا پیو جایا ہوا کرتا تھا جب نواز شریف نے اس کو محب وطن کہا تھا اور عمران خان نے اس کو گالاں شالاں کڈی تھی
پھر پاکستان کو بنگلہ دیش کی طرح توڑنے کی ڈگ ڈگی بجائی گئی - عمرانی بوجے اس پر ناچنے لگے - اسی ناچ میں ان کو مجیب الرحمان پیؤ پیؤ سا محسوس ہونے لگا
اب جب کہ حسینہ واجد روتی ہوئی ہندوستان میں اگرتلا جا پہنچی جہاں اس کے باپ نے پاکستان توڑنے کی سازش کی تھی - تو پٹواری اسے مکافات عمل کیہ رہی ہیں -- اور عمرانی بوجے اسے عوامی طاقت کیہ رھے ہیں - سارے مخمصے پھنسے میں پھنسے ہوے ہیں کہ کیا کریں اور کیا نہ کریں
سانوں آپے نہیں پتا اسی کی لخدے پے آں
بس یہی بتانا تھا کہ یہ سب بنگالیوں کے ابو حوروں کی مرضی سے ہوا ہے -- پاکستانی قوم کے ابے اروں کی مرضی ہے کہ نہیں یہ کسی نجومی سے پوچھیں
ابھی تو اُدھر تم - اِدھر ہم رو رہے ہیں والی سچو ایشن ہے

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] Wake up Pak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mcP5gvn/Screenshot-2024-08-05-114044.jpg