آئیں قاضی کو آئین پڑھانے کی کوشش کریں

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
انتخابی نشان لینا آئین کے مطابق نہیں الیکشن کمیشن کے قانون کے مطابق ہے - آئین میں اس بارے میں کچھ نہیں لکھا یہ سب الیکشن کمیشن پرچھوڑا گیا ہے - آپ مجھے دکھا دیں کہاں لکھا ہے آئین میں کہ الیکشن کمیشن پارٹی نشان واپس نہیں لے سکتا ؟ آئین میں نا اہلی کی مدت نہیں لکھی گی - اگر پارلیمنٹ سادہ اکثریت سے بھی مدت کا فیصلہ کر سکتی ہے کیوں کہ یہ آئین میں تبدیلی نہیں ہے بلکے قانون کی تشریح ہے جس کے لئے دو تہائی اکثریت نہیں چاہئے - پارلیمنٹ نے پانچ سال کا قانون بنایا سپریم کورٹ نے تائید کر دی بلکل قانونی ہو گیا - اس سے خان کو بھی فائدہ ہو گا ورنہ اس کی بھی نا اہلی تا حیات ہوتی -
اچھا جی تو پھر یہ مطلب ہوا کہ الیکشن کمیشن پاکستان کے آئیں تابع نہیں ہے بلکہ یہ اپنی طاقت براہ راست رب کائنات سے حاصل کرتا ہے اور اسی کو جواب دہ ہے تو سیدھے سیدھے راجہ سکندر کو حضرت جبرائیل کا نائب نہ ماں لیں ؟ کوئی عقل کو ہاتھ مارو پٹواری
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

آئین کے بلکل مطابق اسے کام کرنا ہے اور اسی آئین نے اسے کچھ اختیار دئے ہیں جن کا اس نے استعمال کیا - آئین کیا اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ غلط پارٹی الیکشن کراؤ اور بار بار غلط کراؤ تب بھی کچھ نہ کہو - پہلے تو سالوں کراؤ ہی نہ -
 
zaheer2003

آپ بتانا پسند کریں گے کہ نون لیگ نے الیکشن کب کروائے اور کیسے کروائے ؟
 
جی مجھے بلکل پتا نہیں کہ انہوں نے کب الیکشن کروائے البتہ اتنا پتا ہے کہ کسی بھی پارٹی کے خلاف صرف تبھی تحقیقات ہوتی ہے جب اس کے خلاف کوئی الیکشن کمیشن میں شکایت کرے - شکایت کوئی بھی کر سکتا ہے لیکن اہم یہ ہے جس نے یہ پولنگ کا عمل دیکھا ہو اور شکایت کرے کہ فلاں فلاں چیز غلط تھی - چونکے نون لیگ کے کسی بندے نے شکایت نہیں کی اور مجھے لگتا ہے کسی دوسری پارٹی کے بندے نے بھی شکایت نہیں کی تو الیکشن کو درست مان لیا گیا - ویسے آپ کے نا لائق وکیلوں سے بہتر ہی کرایا ہو گا - آپ کے سب وکیل الیکشن کی مہم چلا رہے تھے اور الیکشن کا صرف ٹوٹل پورا کیا - دس سے زیادہ تحریک انصاف کے ممبران نے شکایت کی اور تحقیقات میں ثابت ہوا تحریک انصاف کے پاس کوئی مواد نہیں جو ثابت کرے کہ الیکشن درست ہوئے - ویسے یہ ہے غلط تحریک انصاف کو موقع ملنا چاہئے تھا لیکن یہاں جب اسٹیبلشمنٹ جب چاہتی ہے تو بیٹے سے نہ لی گئی تنخواہ کو ڈکلئیر نہ کرنے پر بھی تا حیات نا اہل کر دیتی ہے وہ بھی جب پورے مقدمے میں اس کا نہ کوئی ذکر ہو نہ اس پر بحث ہو -
 
نون لیگ کا انٹرا پارٹی الیکشن

GDoCIfHbYAAmUt4

یہ بھی قاضی کا فوکس تھا

پارٹی کے کارکن جو احتجاج کر رہے تھے

https://twitter.com/x/status/1733034758274240580
اور جو شکایت لے کر گئے ان سے قاضی صاحب کو بتایا کہ ان کی ممبر شپ ہی سالوں سے ختم ہے مگر قاضی صاحب نے یہ نظر انداز کر دیا اور شکایت کنندہ سے اس بنیادی بات کا کوئی ثبوت نہیں لیا