no_handle_
MPA (400+ posts)
آئی ایس آئی والے بھائیو، بہت دیر پہلے میری ایک گرل فرینڈ ہوا کرتی تھی جس کے ساتھ میں مختلف ہوٹلوں اور گیسٹ ہاوس وغیرہ میں جا کر رنگ رلیاں منایا کرتا تھا۔
پھر وہ مجھے چھوڑ گئی لیکن اس کے ساتھ گزارے لمحات اب بھی بہت یاد آتے ہیں۔
گزارش یہ تھی کہ اگر ان لمحات کی ویڈیوز آپ مہیا کر دیں تو بندہ تمام عمر مشکور رہے گا
قومی سلامتی کا معاملہ ہے، امید ہے توجہ فرمائیں گے۔ شکریہ