آئی ایم ایف کی شرط منظور،حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پررضامند

4prprprptyytax.png

حکومت ایک کے بعد ایک آئی ایم ایف کے مطالبات پر رصامندی ظاہر کر رہی ہے,اس بار بان فائلرز گرفت میں آگئے,پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کروائی ہے جس کے تحت نان فائلرز پر پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔

تحکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور تمام ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو رجسٹرڈ کرنے کی یقین دہانی آئی ایم ایف کو کروادی, اس کے علاوہ حکومت نے نان فائلرز کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ کی تجویز دی جبکہ پراپرٹی کی خریداری پر نقد کے بجائے بینک کے ذریعے لین دن کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے تیسرے روز حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کرائی۔

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی,ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق اہم اقدامات شامل ہوں گے۔ آئی ایم ایف کو تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن کی بھی یقین دہانی کرادی ہے، رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس کیلئے وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی پیدا کی جائے گی، پراپرٹی ایجنٹس کی رجسٹریشن، فائلوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی تجویز دیدی گئی۔نئے مالی سال کے بجٹ میں رئیل اسٹیل سیکٹر سے متعلق اہم اقدامات شامل ہوں گے۔

دوسری جانب آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف نے پلان طلب کرلیا۔

دستاویز کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم شیٹ پر بریفنگ دی جائیگی۔پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کمرشل بینکوں سے 12فیصد تک شرح سود پر ٹرم شیٹ ایگریمنٹ ہوگا جبکہ کمرشل بینکوں سے قرض ٹرم شیٹ معاہدہ طے پانے پر بینکوں سے این او سی ملے گا۔دستاویز کے مطابق ڈومیسٹگ فنانسنگ، حکومتی گارنٹیز سمیت ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر کے اخراجات پر بریفنگ ہوگی۔ ٹیکس پالیسی، ایڈمنسٹریشن اور ریوینیو پر ایف بی آر کے وفد سے مذاکرات ہوں گے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی سیاستدان بھی عجیب و غریب کھوتی کے بچے ہیں کنجری کے بچے آئی ایم ایف سے قرض لیتے ہیں اور پھر وہ قرض سود سمیت پاکستانی عوام سے وصول کرتے ہیں اوہ خنزیر کے بچو پاکستانی عوام کی ماں کو ڈائیریکٹ چ&^% اس سے کم از کم گوروں کو سود تو نہیں دینا پڑے گا اور مہنگائی بھی کچھ کم ہو جائے گی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

کیوں اتنی تکلیف ہو گی ہے جناب اپ کو - کس وجہ سے اتنی چیخیں نکل رہی ہیں آپ کی ؟؟ سمجھ ای ہے اصل بات اپ کو ؟؟
سر بے مقصد چھوڑنے سے پہلے سمجھ لیا کریں بات کو - کب تک آپ نان فایلرز کو چھٹی دے کر رکھیں گے -- انگریزوں کے ملک میں جہاں آپ رہ رہے ہیں وہاں آپ اس طرح ریوینو ڈیپارٹمنٹ سے چھپ کر رہ سکتے ہیں -- کیا آپ کو ہر سال اپنا ٹیکس فائل نہیں کرنا پڑتا - چاہے صفر ہی ہو
 
kayawish

yes thats right but Pakistan 90% eceonomy is black.that rediwala selling vegitables for example.you cannot tell him to pay tax.if he pay tax then he cannot feed his family.
 
میں نے تو ٹیکس نہ دینے کی بات ہی نہیں کی یہ کہا ھے کہ بجائے گوروں سے قرض لے کر پھر سود سمیت واپس کرو ملک میں ہی چیزیں مہنگی کر کے خود ہی ریونیو وصول کر اس طرح کم از کم سود تو بچے گا لیکن اگر یہ کریں گے تو پھر الزام کس پر لگائیں گے اپنی ناکامیوں کا بہر حال پٹواری ہمیشہ سے تتے توے پر بیٹھے ہیں لیکن لگتا ھے آجکل آنچ تیز ھو گئی ھے
تو ساری باتیں چھوڑ یہ بتا تجھے کونسی وزارت ملی ھے تیرا حق تو وزارت اصلاح ھے
 
All I can say at this time is that every person should be a tax filer. Even if he/she files zero rev generated. His source of income should be known. We have a major undocumented economy whether black or white. Obviously, that cannot be done overnight. But there has to be a first step. And I think the natural first step is to penalize the people who are not filers but they use Govt services like land transfers.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تو ٹیکس نہ دینے کی بات ہی نہیں کی یہ کہا ھے کہ بجائے گوروں سے قرض لے کر پھر سود سمیت واپس کرو ملک میں ہی چیزیں مہنگی کر کے خود ہی ریونیو وصول کر اس طرح کم از کم سود تو بچے گا لیکن اگر یہ کریں گے تو پھر الزام کس پر لگائیں گے اپنی ناکامیوں کا بہر حال پٹواری ہمیشہ سے تتے توے پر بیٹھے ہیں لیکن لگتا ھے آجکل آنچ تیز ھو گئی ھے
تو ساری باتیں چھوڑ یہ بتا تجھے کونسی وزارت ملی ھے تیرا حق تو وزارت اصلاح ھے

وزارت کسی میں تو آپے جیل میں بند ہو گیا ہوں جی ☹️ - سیاست پی کے نے میرے اوپر پکی پابندی لگا دی ہے - میں کوئی تھرڈ پوسٹ نہیں کر سکتا
باقی آپ قرضوں پر دوبارہ وہی ہوائی باتیں کر رھے ہیں جن کا اپ کو خد کوئی ادراق نہیں - ذرا اپنے سوال کے جواب سے پہلے مجھے یہ تو بتایں سر یہ کیا نظر آ رہا ہے آپ کو

Screenshot-2024-03-17-175330.jpg
 
میں تیرے باعزت بری ہونے کے لئے دعا گو ہوں
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
کیوں اتنی تکلیف ہو گی ہے جناب اپ کو - کس وجہ سے اتنی چیخیں نکل رہی ہیں آپ کی ؟؟ سمجھ ای ہے اصل بات اپ کو ؟؟
سر بے مقصد چھوڑنے سے پہلے سمجھ لیا کریں بات کو - کب تک آپ نان فایلرز کو چھٹی دے کر رکھیں گے -- انگریزوں کے ملک میں جہاں آپ رہ رہے ہیں وہاں آپ اس طرح ریوینو ڈیپارٹمنٹ سے چھپ کر رہ سکتے ہیں -- کیا آپ کو ہر سال اپنا ٹیکس فائل نہیں کرنا پڑتا - چاہے صفر ہی ہو
ohh bhai, lagta hai app ko taban ka comment somaj nai laga, he is saying kay ye sab kaam pehlay ker leatay tu IMF kay aagay bheek na mangni perti aur ye sara tax Pakistanio pe he spend hota abb Interest payments main chala jaye ga
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
میں نے تو ٹیکس نہ دینے کی بات ہی نہیں کی یہ کہا ھے کہ بجائے گوروں سے قرض لے کر پھر سود سمیت واپس کرو ملک میں ہی چیزیں مہنگی کر کے خود ہی ریونیو وصول کر اس طرح کم از کم سود تو بچے گا لیکن اگر یہ کریں گے تو پھر الزام کس پر لگائیں گے اپنی ناکامیوں کا بہر حال پٹواری ہمیشہ سے تتے توے پر بیٹھے ہیں لیکن لگتا ھے آجکل آنچ تیز ھو گئی ھے
تو ساری باتیں چھوڑ یہ بتا تجھے کونسی وزارت ملی ھے تیرا حق تو وزارت اصلاح ھے
in ke moti akal main simple say baat nai aati
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں تیرے باعزت بری ہونے کے لئے دعا گو ہوں
😁 😁 😁
چلیں سر رمضان کے با برکت مہینے میں میری عاقبت کے لئے بھی دعا کر دیں
اسلام والی عاقبت
😉 عمرانسلام والی نہیں -- اس میں میں پکا جہنمی ہوں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
😁 😁 😁
چلیں سر رمضان کے با برکت مہینے میں میری عاقبت کے لئے بھی دعا کر دیں
اسلام والی عاقبت
😉 عمرانسلام والی نہیں -- اس میں میں پکا جہنمی ہوں
اللہ تیرے سمیت سب مسلمانوں کی اپنی خاص الخاص رحمت سے دنیا اور عاقبت سنوار دےاور اچھے سچے اور نیک عمل کو تو فیق دے آمین

یہ دعا گنجوں زرداریوں ملوں مفتیوں اور چوروں کے لئے بھی ہے