آئی پی پی کی ناکامی نور بخاری کے سیاسی کردار کے آڑے آگئی

aunch1h14.jpg

عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد معروف اداکارہ نور بخاری کا سیاست میں کردار ادا کرنے کی خواہش ادھوری رہ گئی۔ ذاتی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر موضوع رہنے والی معروف اداکارہ نور بخاری کے سیاست میں کردار ادا کرنے کی خواہش ادھوری رہنے کی وجہ انتخابی قوانین اور قواعدوضوابط ہیں۔ استحکام پاکستان پارٹی کی طرف سے خواتین کے لیے مخصوص صوبائی نشست کے لیے نور بخاری کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے تھے۔

عام انتخابات کے اب تک کے جاری ہونے والے نتائج کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے صوبائی اسمبلی کی صرف ایک جنرل نشست پر کامیابی حاصل کی ہے جس کی وجہ سے آئی پی پی کو خواتین کی مخصوص نشست نہیں ملے گی۔ آئی پی پی پنجاب اسمبلی کے حلقے PP-149 سے صرف ایک نشست پر کامیاب ہوئی ہے جہاں علیم خان انتخابات میں حصہ لے رہے تھے۔

عام انتخابات میں آئی پی پی کی بدترین ناکامی کے ساتھ ساتھ ان کی پارٹی کو ایک جنرل نشست پر خواتین کی مخصوص نشست ملنے کے امکانات بھی ختم ہو چکے ہیں۔ انتخابی قوانین کے تحت اگر کوئی سیاسی جماعت پنجاب اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیاب ہو جائے تو اسے خواتین کی ایک نشست ملتی ہے، اس لیے اب تک کے نتائج کے مطابق آئی پی پی کو ایک نشست ملنے کا امکان بھی ختم ہو چکا ہے۔

استحکام پاکستان پاکستان (آئی پی پی) کی بطور جماعت انتخابات میں بدترین کارکردگی کے بعد اب نوربخاری بھی خواتین کے لیے مخصوص نشست پر رکن اسمبلی نہیں بن سکیں گی۔ نور بخاری تو رکن اسمبلی نہ بن سکیں لیکن ان کے شوہر عون چوہدری عقاب کے انتخابی نشان پر اپنی نشست جیتنے کے بعد رکن قومی اسمبلی بننے کے قریب ہیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اکیسویں صدی کی ترقی پی ٹی آئی نے بغیر بلے کے الیکشن جیتا
نواز شریف چور فراڈئے منی لانڈر نے بغیر ووٹ کے الیکشن جیتا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے عطا تارڑ باندر نے ہی بتایا تھا کہ عون چودری سیاستدانوں اور جرنیلوں کو گشتیاں اور منشیات سپلائی کرتا ہے
تو وہ پوچھنا تھا کہ کیا شراب اور زنا کے جس کا پورا پاکستان جانتا ہے اس شوق کے ساتھ ساتھ کیا جرنیل منشیات بھی استعمال کرنے لگ گئے ہیں ؟ اور کیا اس دلے عون چودری اور بقول باندر عطا تارڑ منشیات فروش اور گشتی سپلائر کو دھاندلا کرکے جتانے کا مقصد شراب منشیات اور گشتیوں کی سپلائی لائن قائم رکھنا ہی مقصد ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ پوچھنا تھا کہ اگر نکاح پڑھایا تو عدت بھی پوری کی تھی
یا پھر زنا بدکاری حرام کاری لونڈے بازی پر ہی اور وٹے سٹے سے تشریف بدلوائی کھاتا چل رہا ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
وہ پوچھنا تھا کہ اگر نکاح پڑھایا تو عدت بھی پوری کی تھی
یا پھر زنا بدکاری حرام کاری لونڈے بازی پر ہی اور وٹے سٹے سے تشریف بدلوائی کھاتا چل رہا ہے
تم نکاح اور عدّت میں الجھے ہوئے ہو، وہاں تمھاری باجی نے ٩ مہینے کا پروجیکٹ صرف چار مہینے میں کر کے وہ پاسے مارا.

🤣 😅 🤣 🫡
https://twitter.com/x/status/1754318430440677722