آرمی چیف کی دعوت پر فن لینڈ کا سرمایہ کار وفد آج اہم مذاکرات کریگا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1266062_618479_9_akhbar.jpg

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دعوت پر فن لینڈ سرمایہ کار کمپنیوں کا وفد آج آرمی فائونڈیشن ٹاور میں پاکستانی عہدیداروں سے اہم مذاکرات کریگا۔ آئی ٹی‘ ڈیفنس‘سالڈ ویسٹ توانائی‘ ایگریکلچر‘ ووکیشنل ٹریننگ میں اشتراک کے فروغ کا امکان ہے ،

سپہ سالار پاکستان نے فن لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل وِلی عیرولا سے ملاقات کے دوران اُنہیں فن لینڈ کی اسٹیٹ آف دی آرٹ ایسی کمپنیوں کا وفد لانے کیلئے کہا تھا جو پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کے بڑے بڑے شہروں میں جمع ہونے والے کچرے/فضلے سے بجلی پیدا کریں۔ فن لینڈ کی کچرے سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنی ویلمٹ کے سربراہ اس وفد میں شامل ہیں۔ کچرے/فضلے سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کا سالانہ ریونیو 5ارب یورو سے زیادہ ہے۔ اسکے علاوہ بائیو فیلڈ سے بائیو گیس اور بجلی بنانے والی کمپنی بالیوو واعما کے سربراہ بھی اس وفد میں شامل ہیں۔

آرمی چیف نے پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل متعینہ فن لینڈ وِلی عیرولا کو پاکستان کے نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کیلئے ووکیشنل ٹریننگ دلانے کا بھی کہا تھا‘ اس کیلئے پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل متعینہ فن لینڈ وِلی عیرولا جو خود بھی فن لینڈ کے سرکردہ سرمایہ کاروں میں شامل ہیں‘ اُنہوں نے ٹرکو ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ کو وفد میں شامل کیا۔ آج فن لینڈ کے سرمایہ کاروں کا وفد سپہ سالار پاکستان کی ٹیم کے ساتھ زراعت‘ انفارمیشن ٹیکنالوجی‘ توانائی‘ ڈیفنس‘ ووکیشنل ایجوکیشن کے فروغ کیلئے اہم بات چیت کریگا۔

آرمی چیف اور اُنکے رفقاء ملکی و غیرملکی کمپنیوں سے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے تسلسل سے پاکستان اور بیرون ملک کی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کر رہے ہیں تاکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے اعتماد سازی (کانفیڈنس بلڈنگ میئرز) کیلئے غیرملکی سرمایہ کاروں کو بھی مدعو کیا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے آرمی چیف اور اُنکی ٹیم کراچی اور لاہور کے ایک سو سے زائد بڑے بڑے سرمایہ کاروں سے طویل مشاورت کر چکی ہے۔

فن لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل وِلی عیرولا اور انکے وفد نے بدھ کو وفاقی وزیر توانائی محمد علی اور گزشتہ روز وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف سے ابتدائی مذاکرات مکمل کر لئے ہیں۔ آج اُنکی فوجی فائونڈیشن کے مختلف اداروں‘ پیداواری یونٹوں کے سربراہوں اور سپہ سالار پاکستان کی ٹیم سے انتہائی اہم ملاقات ہونیوالی ہے جس میں انرجی سیکٹر اور نیو ٹیک یونیورسٹی راولپنڈی کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز‘ پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر کی صنعتوں اینگرو اور کے الیکٹرک سمیت متعدد بڑے بڑے سرمایہ کار شامل ہیں‘ اُن سے ملاقاتیں کراچی بھی ہونگی اور وہ پاکستان میں سالڈ ویسٹ اور بائیو فیول سے انرجی بنانے میں پاکستان کی مدد کریگا۔

اسکے علاوہ پاکستان کاربن کریڈٹ گروپ میں ابھی تک شامل نہیں ہے‘ یہ وفد پاکستانی قیادت کو اس بات سے آگاہ کریگا کہ پاکستان میں ہائیڈرو پاور پن بجلی‘ سولر بجلی‘ ونڈ بجلی یہ سب کی سب صاف شفاف بجلی ہے‘ اس کا کریڈٹ پاکستان انٹرنیشنل سطح پر کاربن کریڈٹ ایکسچینج گروپ میں شامل ہو کر لے سکے گا۔ یہ کریڈٹ اسلئے ملے گا کیونکہ امریکا‘ یورپ وغیرہ میں بھاری صنعتوں کی وجہ سے اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچ رہا ہے جبکہ پاکستان میں اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسز کا اخراج نہ ہونے کے برابر ہے

اس بناء پر ترقی یافتہ ممالک سے پاکستان کاربن کریڈٹ کلیم کر کے بھاری فنڈز حاصل کر سکے گا۔ پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل متعینہ فن لینڈ وِلی عیرولا کے مطابق ماہ رواں کے اواخر یا اکتوبر کے اوائل میں فن لینڈ کا بڑا وفد پاکستان آئیگا جو کہ سپیشل انوسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کا فورم جو کہ وزیراعظم اور آرمی چیف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے تشکیل دے رکھا ہے اُسے ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری کے مواقع کی جانکاری میسر آئیگی۔

فن لینڈ یورپ کا وہ ملک ہے جس کی آبادی لاہور کی آبادی سے بھی آدھی کم و بیش 54لاکھ ہے مگر فن لینڈ کی اکانوجی کا حجم 250ارب یورو ہو گیا ہے۔ فن لینڈ کی سالانہ برآمدات 95ارب ڈالر تک چلی گئی ہیں جبکہ 25کروڑ آبادی والے پاکستان کی مجموعی برآمدات 54لاکھ آبادی والے فن لینڈ کے مقابلے میں افسوسناک حد تک کم ہیں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
ye khanzeer ghaddar ka putar in k choophey bhi maar le to ye isi ganta hi dein gay.

Is madarchod se koi poochey pahley 75 arab jo le ker aya hai wo kidher gaye hein, khanzeer ka bacha phudoo samajta hai.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

صبح اُٹھ کر میں دیکھتا ہوں، کہ
یا اللہ یہ ملک ھے کہاں ؟؟ جہاں بلّو رانی گئی ہے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اوئے عارف کریم! اے کی ہو ریا اے؟؟ اس وفد نے پاکستان آنے کے لیے تجھ سے پیشگی اجازت لی ہے کہ نہیں؟؟؟ اگلے سیدھے منیرے مستری کے آستانے پر حاضر ہو رہے ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
1266062_618479_9_akhbar.jpg

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دعوت پر فن لینڈ سرمایہ کار کمپنیوں کا وفد آج آرمی فائونڈیشن ٹاور میں پاکستانی عہدیداروں سے اہم مذاکرات کریگا۔ آئی ٹی‘ ڈیفنس‘سالڈ ویسٹ توانائی‘ ایگریکلچر‘ ووکیشنل ٹریننگ میں اشتراک کے فروغ کا امکان ہے ،

سپہ سالار پاکستان نے فن لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل وِلی عیرولا سے ملاقات کے دوران اُنہیں فن لینڈ کی اسٹیٹ آف دی آرٹ ایسی کمپنیوں کا وفد لانے کیلئے کہا تھا جو پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کے بڑے بڑے شہروں میں جمع ہونے والے کچرے/فضلے سے بجلی پیدا کریں۔ فن لینڈ کی کچرے سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنی ویلمٹ کے سربراہ اس وفد میں شامل ہیں۔ کچرے/فضلے سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کا سالانہ ریونیو 5ارب یورو سے زیادہ ہے۔ اسکے علاوہ بائیو فیلڈ سے بائیو گیس اور بجلی بنانے والی کمپنی بالیوو واعما کے سربراہ بھی اس وفد میں شامل ہیں۔

آرمی چیف نے پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل متعینہ فن لینڈ وِلی عیرولا کو پاکستان کے نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کیلئے ووکیشنل ٹریننگ دلانے کا بھی کہا تھا‘ اس کیلئے پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل متعینہ فن لینڈ وِلی عیرولا جو خود بھی فن لینڈ کے سرکردہ سرمایہ کاروں میں شامل ہیں‘ اُنہوں نے ٹرکو ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ کو وفد میں شامل کیا۔ آج فن لینڈ کے سرمایہ کاروں کا وفد سپہ سالار پاکستان کی ٹیم کے ساتھ زراعت‘ انفارمیشن ٹیکنالوجی‘ توانائی‘ ڈیفنس‘ ووکیشنل ایجوکیشن کے فروغ کیلئے اہم بات چیت کریگا۔

آرمی چیف اور اُنکے رفقاء ملکی و غیرملکی کمپنیوں سے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے تسلسل سے پاکستان اور بیرون ملک کی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کر رہے ہیں تاکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے اعتماد سازی (کانفیڈنس بلڈنگ میئرز) کیلئے غیرملکی سرمایہ کاروں کو بھی مدعو کیا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے آرمی چیف اور اُنکی ٹیم کراچی اور لاہور کے ایک سو سے زائد بڑے بڑے سرمایہ کاروں سے طویل مشاورت کر چکی ہے۔

فن لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل وِلی عیرولا اور انکے وفد نے بدھ کو وفاقی وزیر توانائی محمد علی اور گزشتہ روز وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف سے ابتدائی مذاکرات مکمل کر لئے ہیں۔ آج اُنکی فوجی فائونڈیشن کے مختلف اداروں‘ پیداواری یونٹوں کے سربراہوں اور سپہ سالار پاکستان کی ٹیم سے انتہائی اہم ملاقات ہونیوالی ہے جس میں انرجی سیکٹر اور نیو ٹیک یونیورسٹی راولپنڈی کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز‘ پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر کی صنعتوں اینگرو اور کے الیکٹرک سمیت متعدد بڑے بڑے سرمایہ کار شامل ہیں‘ اُن سے ملاقاتیں کراچی بھی ہونگی اور وہ پاکستان میں سالڈ ویسٹ اور بائیو فیول سے انرجی بنانے میں پاکستان کی مدد کریگا۔

اسکے علاوہ پاکستان کاربن کریڈٹ گروپ میں ابھی تک شامل نہیں ہے‘ یہ وفد پاکستانی قیادت کو اس بات سے آگاہ کریگا کہ پاکستان میں ہائیڈرو پاور پن بجلی‘ سولر بجلی‘ ونڈ بجلی یہ سب کی سب صاف شفاف بجلی ہے‘ اس کا کریڈٹ پاکستان انٹرنیشنل سطح پر کاربن کریڈٹ ایکسچینج گروپ میں شامل ہو کر لے سکے گا۔ یہ کریڈٹ اسلئے ملے گا کیونکہ امریکا‘ یورپ وغیرہ میں بھاری صنعتوں کی وجہ سے اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچ رہا ہے جبکہ پاکستان میں اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسز کا اخراج نہ ہونے کے برابر ہے

اس بناء پر ترقی یافتہ ممالک سے پاکستان کاربن کریڈٹ کلیم کر کے بھاری فنڈز حاصل کر سکے گا۔ پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل متعینہ فن لینڈ وِلی عیرولا کے مطابق ماہ رواں کے اواخر یا اکتوبر کے اوائل میں فن لینڈ کا بڑا وفد پاکستان آئیگا جو کہ سپیشل انوسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کا فورم جو کہ وزیراعظم اور آرمی چیف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے تشکیل دے رکھا ہے اُسے ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری کے مواقع کی جانکاری میسر آئیگی۔

فن لینڈ یورپ کا وہ ملک ہے جس کی آبادی لاہور کی آبادی سے بھی آدھی کم و بیش 54لاکھ ہے مگر فن لینڈ کی اکانوجی کا حجم 250ارب یورو ہو گیا ہے۔ فن لینڈ کی سالانہ برآمدات 95ارب ڈالر تک چلی گئی ہیں جبکہ 25کروڑ آبادی والے پاکستان کی مجموعی برآمدات 54لاکھ آبادی والے فن لینڈ کے مقابلے میں افسوسناک حد تک کم ہیں۔

Source
وزیر خزانہ پلس وزیر تجارت غیر قانونی آرمی چیف آھستہ آھستہ کھل کر آ رہا ہے فن لینڈ والو آجاؤ
 
انقلاب

ان ب چ فوجیوں نے کیا حرام پُنا شروع کیا ہوا ہے ۔ اپنی عورتیں گوروں کو پیش کرتے ہیں اور وہ انہیں اپنی بھیجتے ہیں
 
Faculty

MPA (400+ posts)
Truck ki batti.
All bullshits...$$ General is a known Extortionist aka Bhatta Khor. He is not trustable.
The main reason for hunger and underdevelppment of Pakistan is this Napak Miltary.....
The Army never allowed to flourish the clean politicians...always supported Nawaz zardari Fazlu for their short term petty gains.
Army is not an establishment..it is a group of mercenaries and corrupt $ Generals.
Establishments usually plan for next 2 decades for the propsoerity of the country not for 2 -3 years.
 
Last edited:

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
50 years sai tum log mulk control kar rahai ho kuch faida howa?? Siwayi zalalat ruswai.
Please don't be rental army be Pakistan army
 
ShowrksUSA

Councller (250+ posts)
تم خانہ کعبہ کے ٹھیکیدار رہو اور سعودی ہندوستان اور اسرائیل کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں. سعودی عرب میں لاکھوں ہندوستانی کام کر رہے ہیں خانہ کعبہ کی تصویر اربوں اشیاء پر ہے، کیا ہم اس سب کی پوجا شروع کر دیں گے؟ یقینی طور پر پاکستانی اسلام کے جعلی ٹھیکیدار ہیں
 
Back
Top