آسکرز میزبان کو ملالہ سے نامناسب سوال کرنا مہنگا پڑ گیا

Kamran_Sh

MPA (400+ posts)
لاس اینجلس: 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے نامناسب سوال کیے جانے پر میزبان جمی کیمل کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں پہلی مرتبہ فلم پروڈیوسر اورنوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی اپنے شوہر عصر ملک کے ساتھ شریک ہوئیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

ملالہ نے آسکرز میں سِلور رنگ کا چمکیلا گاؤن پہن کر ریڈ کارپٹ پر اس امید کے ساتھ انٹری دی کہ ان کی مختصر ہالی ووڈ فلم ُاسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ آسکرز حاصل کرے گی تاہم ان کی
فلم یہ ایوارڈ اپنے نام نہ کر سکی۔
ایوارڈ شو کے دوران میزبان جمی کمیل نے ملالہ سے مزاحیہ انداز میں ایک متنازع سوال کیا جس پر ملالہ نے حاضر دماغی سے جواب دے کر سب کو حیران کر دیا۔

جمی نے ملالہ سے سوال کیا کہ ’کیا واقعی چند ماہ قبل گلوکارہ ہیری اسٹائل نے اداکار کرس پان پر ایک تقریب میں تھوکا تھا؟
https://twitter.com/x/status/1635106354003337217 جس پر ملالہ یوسفزئی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ صرف امن پر بات کرتی ہیں اور اس متنازع سوال پر تنقید کرنے سے گریز کرتی نظر آئیں جس پر انہیں خوب سراہا گیا۔

سوشل میڈیا پر ملالہ یوسفزئی کی مذکورہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔
تاہم کئی سوشل میڈیا صارفین آسکرز میزبان کو ان کے اس متنازع سوال پر تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ انہیں آسکرز کی میزبان کرنے کے فرائض نہ

دیئے جائیں۔
 
Last edited by a moderator:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Iss huggy dress mein jisum nazar arahaa hae strange as these people are conservative.
 
Back
Top