ابھی تک تو ایف اے پاس تھرڈ کلاس حوالداروں کا منصوبہ کامیاب جارہا ہے کیونکہ پورا ہجوم ہونقوں کی طرح مہنگائی بیروزگاری کو بھول کر وکیلوں کی بک بک سننے میں لگ چکی ہے۔فیصلہ کچھ بھی ہو،عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا پڑے گا
عرفان قادر دبنگ وکیل ہے
سپریم کوٹھا آف پاکستان میں بیٹھے عمرانڈو ججوں کی لیرو لیر کر دے گا
پاپ کارن ٹائم
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|