ترجمان محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کا بیان
عمران خان کے کمرے میں نیا واش روم تعمیر کردیا گیا ہے
کمرے میں ویسٹرن کموڈ اور واش بیسن لگا دیئے
باتھ سوپ، پرفیوم ، ائیر فریشنر ، تولیہ، ٹیشو پیپر رکھ دئیے
واش روم کو نیا دروازہ بھی لگا دیا
بیڈ ، تکیہ ، بیڈ میٹرس، میز کی سہولت بھی دے دی