اٹھارہ جولائی ٢٠٢٣ سے ""رھو کیتو"" عمران خان کے گھر میں گھسا ہوا ہے جی

arain

Councller (250+ posts)
کہاں تھا یار ھندو؟؟ دیکھ تیری بے بے انٹرویو میں تمہارے سارے خاندان پر آئ مصیبت اور اس کے توڑ کی کیا کہانی سنا رہی ہے

https://twitter.com/x/status/1816437952920031542
گلاس تو سٹیل کا ہی لینا ہے نا؟ بھلا ہو خادمہ اعلی کا ورنہ ٹوٹکا آدھا ہی بتایا تھا ویڈیو میں۔ دشمنی نکالی ہے۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں تھا یار ھندو؟؟ دیکھ تیری بے بے انٹرویو میں تمہارے سارے خاندان پر آئ مصیبت اور اس کے توڑ کی کیا کہانی سنا رہی ہے

https://twitter.com/x/status/1816437952920031542
Amazon Prime Video Success GIF by primevideoin
 
Back
Top