اسکے بچے انگلینڈ میں پیدا۔ ہوئے وہیں پلے بڑھے انہیں پاکستان یا پاکستان کی سیاست سے کیا لینا رہا انکا باپ وہ ان سے ملے نہ ملے یہ انکا ذاتی مسئلہ ھے قومی نہیں۔ وہ پاکستانی لوگوں کو اس لئے کہتا ھے کہ اپنے حق کی آواز اٹھاو کہ انکے حقوق سلب ہو چکے ہیں اسکے بچے تو اس ملک کے شہری ہیں جہاں کی شہریت لینے کے لئے وڈے گنجا بھی مر رہا ھے