Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
جنرل فیض حمید نے ریٹائرمنٹ سے پہلے یا بعد میں جو کچھ کیا ہے وہ اس میں اکیلے نہیں پھنسے گے، فیض حمید نے یہ بات کہی کہ اگر مجھ پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو میں اپنے ساتھ بہت سے لوگوں کو لے کر جاؤں گا۔۔ ان کو ہدایات کون دے رہا تھا؟ جنرل باجوہ اور فیض حمید دونوں ایک دوسرے کےبارے میں چیزیں اکھٹی کر رہے تھے، بظاہر وہ دونوں ایک پیج پر تھے لیکن پیچھے وہ ایک دوسرے کے مخالف تھے
https://twitter.com/x/status/1824869664532697241
یہ نظام 8 نہیں 9 فروری پر کھڑا ہے، نو فروری کو جو کچھ ہوا چیف جسٹس کا اس میں اہم کردار تھا۔لوگوں کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے بعد اس الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا جاۓ گا اس لئے اس وقت سبھی حواس باختہ ہیں
حامد میر
https://twitter.com/x/status/1824874431195549990

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2i4TUtR.jpeg
Last edited by a moderator: