اچانک مغرب کی پرشانی ختم ہوگئی؟

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
آپ گوگل پر سرچ کریں اور دیکھیں کہ مغرب کی طرف سے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے غیرمحفوظ ہونے کے حوالے سے آخری دفعہ تشویش کا اظہار کب کیا گیا تھا؟
2013 کے اوائل تک مغرب کی طرف سے ہمارے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے خدشات شئیر کئے جاتے رہے اور ہماری طرف سے وضاحتیں پیش کی جاتی رہیں۔
پھر اس کے بعد اچانک خاموشی چھاگئی۔ نہ کبھی مغرب کو تشویش لاحق ہوئی، نہ ہم نے وضاحت کرنی ضروری سمجھی۔ حالانکہ اس دوران ہمارے خطے میں دہشتگردی بھی جاری رہی اور علاقائی عدم استحکام بھی رہا۔ پھر ایسا کیا ہوا کہ اچانک مغرب کی پرشانی ختم ہوگئی؟
غیرمصدقہ تجزیئے کے مطابق 2014 میں ن لیگ، پی پی اور فوج نے باہمی مشورہ کرکے مغربی طاقتوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے انہیں ایٹمی پروگرام تک رسائی دے دی تھی تاکہ وہ خود اس کی سیکیورٹی کا جائزہ لیں۔
وہ دن ہے اور آج کا دن، ہمارا پروگرام اب کسی کی آنکھ میں نہیں کھٹکتا کیونکہ شاید ہمارے ایٹمی دانت نکال لئے جا چکے ہیں۔
پہلے دنیا ہمیں ایٹمی طاقت ہونے کے حوالے سے تھوڑی بہت ہمیں جو توجہ مل جایا کرتی تھی، اب وہ ملنا بھی بند ہوئی۔
کیا ہم یہ فرض کرلیں کہ ہمارے ایٹمی پروگرام پر بین الاقوامی مبصرین تعینات ہوچکے ہیں؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب سے باجوہ چیف بنا تھا جب سے ڈاکٹر قدیر اور ٹیم کے بلڈی سول سیاستدانواں اور بلڈی سول بھٹو کا بنایا ہوا ایٹمی پروگرام
امریکہ اسرائل اور انڈیا کے محفوظ ہاتھوں میں ہے
اور باجوے
کی باقیات کے دور میں تو یہ ایٹمی پروگرام پیر صاحب پچھواڑہ شریف کی فیسیلیٹئ میں منتقل کرکے اسرائل انڈیا کے بعد پینٹاگون کے محفوظ ہاتھوں میں ہے اس میں فکر کی کیا بات ہے
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
جب سے باجوہ چیف بنا تھا جب سے ڈاکٹر قدیر اور ٹیم کے بلڈی سول سیاستدانواں اور بلڈی سول بھٹو کا بنایا ہوا ایٹمی پروگرام
امریکہ اسرائل اور انڈیا کے محفوظ ہاتھوں میں ہے
اور باجوے
کی باقیات کے دور میں تو یہ ایٹمی پروگرام پیر صاحب پچھواڑہ شریف کی فیسیلیٹئ میں منتقل کرکے اسرائل انڈیا کے محفوظ ہاتھوں میں ہے اس میں فکر کی کیا بات ہے
Ya jo azab mussalat hoya hay awam key ijtamahe dua say he zayal ho sakta hay.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
آپ گوگل پر سرچ کریں اور دیکھیں کہ مغرب کی طرف سے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے غیرمحفوظ ہونے کے حوالے سے آخری دفعہ تشویش کا اظہار کب کیا گیا تھا؟
2013 کے اوائل تک مغرب کی طرف سے ہمارے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے خدشات شئیر کئے جاتے رہے اور ہماری طرف سے وضاحتیں پیش کی جاتی رہیں۔
پھر اس کے بعد اچانک خاموشی چھاگئی۔ نہ کبھی مغرب کو تشویش لاحق ہوئی، نہ ہم نے وضاحت کرنی ضروری سمجھی۔ حالانکہ اس دوران ہمارے خطے میں دہشتگردی بھی جاری رہی اور علاقائی عدم استحکام بھی رہا۔ پھر ایسا کیا ہوا کہ اچانک مغرب کی پرشانی ختم ہوگئی؟
غیرمصدقہ تجزیئے کے مطابق 2014 میں ن لیگ، پی پی اور فوج نے باہمی مشورہ کرکے مغربی طاقتوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے انہیں ایٹمی پروگرام تک رسائی دے دی تھی تاکہ وہ خود اس کی سیکیورٹی کا جائزہ لیں۔
وہ دن ہے اور آج کا دن، ہمارا پروگرام اب کسی کی آنکھ میں نہیں کھٹکتا کیونکہ شاید ہمارے ایٹمی دانت نکال لئے جا چکے ہیں۔
پہلے دنیا ہمیں ایٹمی طاقت ہونے کے حوالے سے تھوڑی بہت ہمیں جو توجہ مل جایا کرتی تھی، اب وہ ملنا بھی بند ہوئی۔
کیا ہم یہ فرض کرلیں کہ ہمارے ایٹمی پروگرام پر بین الاقوامی مبصرین تعینات ہوچکے ہیں؟
حرام فوج کی جانب سے امریکیوں کو اپنی بیٹیاں پیش کرنے کے بعد اب کبھی ڈو مور والا رولا بھی نہیں سُنا
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
It is true that taxes, inflation, and bills have trapped the general public.
Good journalists, politicians, and other people are either assassinated, exiled, or face legal issues.
 
Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
Musharaf did one thing i.e, he developed a strong command and control system of Pakistani Nukes that not even an Army Chief alone can compromise. But, you are free to spew Anti Pakistan hate afterall this forum is infected with RAW propagandists.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
They have realised that Pak army is khassi.... they r not going to use it even if it needed.... plus army is bizi killing and kidnaping Pakistanis. Borders ka Allah malik hay....
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
احمقو! ایٹم بم کی فکر کرنا چھوڑ دو، اپنی روزی روٹی کی فکر کرو۔ جتنی اوقات ہے اتنا سوچو، پوری قوم بھیک مانگنے پر لگی ہے اور روتے ہیں ایٹم بم کو۔۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
احمقو! ایٹم بم کی فکر کرنا چھوڑ دو، اپنی روزی روٹی کی فکر کرو۔ جتنی اوقات ہے اتنا سوچو، پوری قوم بھیک مانگنے پر لگی ہے اور روتے ہیں ایٹم بم کو۔۔
تیری کون سی قطریوں سے رشتہ داری ہے۔ ہے تو تُو بھی دو ٹکے کا مرتد بھکاری
 
Back
Top