News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1784220899488502035
بابر اعظم اور دوسرے کرکٹرز نے آرمی چیف سے کہا عمران خان جو جیل اڈیالہ میں ہیں وہ ہمارے بھی کپتان ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے لیے بہت کچھ کیا ہے وہ پاکستانی کرکٹرز کے ائیڈیل ہیں اچھا نہیں لگتا کہ وہ جیل میں ہیں، اس پر نظر ثانی ہونی چاہیے- سینئیر صحافی افتخار شیرازی کا انکشاف
ملاقات ختم ہونے کے بعد آرمی چیف سے بات کرنے وزیر داخلہ محسن نقوی نے برا منایا اور کھلاڑیوں سے کہا کہ آپ نے ایسا کیوں کہا، اب اس بات کوکھوجنے کی کوشش ہو رہی ہے کہ کھلاڑیوں کو کس نے کہا تھا کہ وہ آرمی چیف سے عمران خان سے متعلق بات کریں
https://twitter.com/x/status/1784158059855536488
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/kSPb6Qh/5.png
Last edited by a moderator: