اچھی خبر، پنجاب میں سونے کے اربوں ڈالرز کے ذخائر برآمد

Gold1.jpg


محکمہ معدنیات نے پنجاب میں اربوں ڈالرز کے سونے کے ذخائر کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اٹک میں یہ قیمتی ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جن کی مالیت تقریباً 800 ارب روپے یعنی 2 ارب 87 کروڑ ڈالر کے قریب بنتی ہے۔

محکمہ معدنیات نے اس دریافت کے حوالے سے نیسپاک کو سروے اور قیمت کے تعین کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ تاہم، سونے نکلوانے کے طریقہ کار کے بارے میں ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا کہ کام محکمہ معدنیات خود کرے گا یا نیلامی کے ذریعے یہ عمل جاری رکھا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق، اٹک میں سونے کے ذخائر 32 کلومیٹر کی ایک پٹی پر دریافت ہوئے ہیں، جہاں جیولو جیکل سروے آف پاکستان کی ٹیم نے 127 مقامات سے نمونے اکٹھے کیے ہیں۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر مائنز شیر علی گورچانی کل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مزید معلومات فراہم کریں گے۔

یہ دریافت اگر حقیقت میں درست ثابت ہوتی ہے، تو یہ نہ صرف پاکستان کے معدنی وسائل میں اضافہ کرے گی بلکہ معیشت پر بھی مثبت اثر ڈال سکتی ہے۔​
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
وردی والوں کے ٹٹے پوش نکے ٹڈے نے ایک دفعہ پہلے بھی چنیوٹ سے بھی سونے کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت کیا تھا۔
اس سارے سونے کے ذخیرے سے شاید اس نے اپنی ماں کے زیورات بنوا لئے تھے کیونکہ دوبارہ اس سونے کی کان کا کبھی ذکر نہیں سنا۔
پاکستان میں روز قوم کو سونے چاندی اور تیل گیس کے ذخائر ملنے کے خواب دیکھا کر سلایا جاتا ہے۔ اور صبح اٹھنے پر پتا چلتا ہے اس ایک بار پھر پھدو بن گئے۔ ۔
sddefault.jpg
HAY AUR KUCH NEHAIN.
 

Back
Top