Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم اور سلمان اکرم راجہ کی انڈرٹیکنگ کے باوجود، پی ٹی آئی رہنماوں کو آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے نہ دیا گیا۔ کئی گھنٹے انتظار کے بعد پی ٹی آئی رہنما خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کو جوتے کی نوک پر رکھ دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم اور سلمان اکرم راجہ کی انڈرٹیکنگ کے باوجود پی ٹی آئی رہنماوں سے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان کی ملاقات نہیں کرنے کی دی گئی
“ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے ججز کی جتنی بے عزتی آج ایک ملازم کے ہاتھوں ہوئی ہے امید ہے وہ یہ ذلت محسوس کریں گے، ہائیکورٹ کے فیصلے کو آج بیچ چوراہے رسوا کیا گیا ہے،” صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1905229765428023363
ہم نے 4 گھنٹے انتظار کیا، عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالتی حکم جیل انتظامیہ کو دکھایا لیکن یہاں ہر حسب معمول آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں، اور عدالتی حکم پامال کیا گیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1905236664957428135 https://twitter.com/x/status/1905265069010620861 https://twitter.com/x/status/1905233955952918775 https://twitter.com/x/status/1905229765428023363 https://twitter.com/x/status/1905237773914677332 https://twitter.com/x/status/1905232335387430932 https://twitter.com/x/status/1905294732655198580 https://twitter.com/x/status/1905245735802589431 https://twitter.com/x/status/1905252250114548204 https://twitter.com/x/status/1905543547056456003

Last edited by a moderator: