اڈیالہ جیل میں شیخ رشید،فوادچوہدری کی عمران خان سے ملاقات،عمران خان بغلگیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شیخ رشید کا آمنا سامنا ۔عمران خان شیخ رشید کے ساتھ بغل گیر ہوئے اور شیخ رشید کو بوسہ دیا یہ دیکھ کر سب نے تالیاں بجائیں ۔عمران خان نے کہا شیخ رشید میں اور تم ساتھ ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1864641494998765968
اڈیالہ جیل میں عمران خان نے اپنے پرانے ساتھیوں سے ملاقات کی ہےاطلاع ہے فواد چوہدری اور شیخ رشید کی ملاقات ہوئی ہے عمران خان نے شیخ رشید کو گلے لگایا جبکہ فواد چوہدری کو بھی تھپکی دے دی ہے
https://twitter.com/x/status/1864641614011855088
ایک اور جعلی مقدمے میں حاضری کیلئے اڈیالہ جیل گیا، عرصے بعد عمران خان سے طویل ملاقات ہوئ، عمران خان پہلے دن کی طرح ہشاش بشاش اور انتہائ پر اعتماد ہیں، انھوں نے ہمیشہ محبت اور اعتماد کیا ہے اور یہ رشتہ آج بھی برقرار ہے ، پوری قوم عمران خان کی پرعزم واپسی کیلئے دعاگو ہے عمران خان کی رہائ ہمارا مقصد ہے اور اس کیلئے جو کچھ بن سکا کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1864644427735814394
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Loot mar gang k apney sarganey se mulaqaat k liey ab nia moka. Her peshi p mulaqaat ho gi. Inki chexein aur jhootay bahaney her thorey din baad dexney sun'nay ko milein g. Gajrein zra ziada xa gaey, pait mein dard to hona h tha.
 

Back
Top