اڈیالہ جیل پولیس والے ایک سٹاف کالج فیل کرنل کا آرڈر مانتےہیں،عمرایوب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کا آرڈر جب ہم پولیس کو دکھاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں ہم کوئی آرڈر نہیں مانتے، ہم آرڈر مانتے ہیں تو سٹاف کالج فیل کرنل کا جو اڈیالہ جیل میں انٹیلی جنس ایجنسی کا ہے، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ !
https://twitter.com/x/status/1914230313464549474
سوشل میڈیا کے علاوہ کسی میڈیا چینل میں اتنا دم خم نہیں ہے کہ وہ میری یہ بات چلا سکے، عمر ایوب نے بڑا دعوی کر دیا۔ کہا کہ پولیس والے ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ کا آرڈر نہیں مانتے، وہ کہتے ہیں کہ ہم ریٹائرڈ کرنل کا آرڈر مانیں گے
https://twitter.com/x/status/1914239355235041585


https://twitter.com/x/status/1913935756474655193
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بھی بتانا چاہیے تھا کہ فیل ہونے کے ساتھ ساتھ سپر سیڈ ہو جانے کے باعث اب حاضر سروس نہیں بلکہ کنٹریکٹ پر ہے
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اسی طرح کا ایک سٹاف کالج فیل کرنل جب پارلیمنٹ میں ڈیرے ڈال کر بیٹھا ہوتا تھا اور قانون سازی کنٹرول کرتا تھا، تب ٹھیک تھا
 

Back
Top