Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ بڑی کارروائی،
اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،
تین دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار ، سی پی او سید خالد ہمدانی
دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، تینوں دہشت گردوں کو تفتیش کےلئےمحفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے، سی پی او
https://twitter.com/x/status/1765460490640044530
اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،
تین دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار ، سی پی او سید خالد ہمدانی
دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، تینوں دہشت گردوں کو تفتیش کےلئےمحفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے، سی پی او
https://twitter.com/x/status/1765632094573613371
https://twitter.com/x/status/1765740889580753203
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PYT9xk3/ad1l1h2i1h31.jpg
Last edited by a moderator: