ye ubb nia Drama GHQ mein plan ker ke challaia geya hey.....they only could catch them when they reach exactly on the gate............
راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ بڑی کارروائی،https://twitter.com/x/status/1765460490640044530
اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،
تین دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار ، سی پی او سید خالد ہمدانی
دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، تینوں دہشت گردوں کو تفتیش کےلئےمحفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے، سی پی او