اڈیالہ جیل کے افسران و دیگر عملہ کیوں تبدیل کیا گیا ؟صحافی زبیرعلی خان کے انکشافات
زبیرعلی خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس بار اڈیالہ جیل میں تبدیلی مریم نواز کے کہنے پر ہوئی ہے، لاڈلہ اعظم محسن نقوی اور میڈم مکھ منتری میں پھڈا پڑگیا ہے اور میڈم مکھ منتری نے محسن نقوی کی بھی بات نہیں سنی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اعظم سواتی کی صبح سویرے مریم نواز سے ملاقات پریشانی کا باعث بنی ہے، مریم نواز نے کہا کہ اڈیالہ جیل تو ہمارے دائرہ کار میں آتی ہے، محسن نقوی کون ہوتے ہیں جو ملاقاتیں کروارہے ہیں؟ہمیں آن بورڈ بھی نہیں لیا گیا، ہم سے پوچھا بھی نہیں گیا
https://twitter.com/x/status/1828133587906109637
انکا کہنا تھا کہ اس وقت سے کافی بے چینی تھی، خاص طور پر لاہور میں تخت لاہور میں۔۔ ن لیگ میں بے چینی کی وجہ یہ ہے کہ یہ صبح 7 بجے ملاقات وہ ملاقات تو نہیں جس کی وجہ سے ہم اقتدار میں پہنچے؟
زبیر علی خان نے کہا کہ ہوم سیکرٹری کی سرزنش کی گئی ہے کہ کیسے ہمارے علم میں لائے بغیر یہ ملاقات کروائی گئی ہے اور کہا کہ یہ لوگ کون ہوتے ہیں ہماری اجازت کے بغیر ملاقات کروانے والے؟
انکے مطابق اسکے بعد محسن نقوی نے مریم نواز سے بات کرنیکی کوشش کی لیکن انہوں نے انکی کوئی بات نہیں سنی۔
دونوں ہی تحریک انصاف کا حق مار کر چوری کی سیٹوں پر حکمران بنے بیٹھے ہیں خاص طور پر عورت . حکومتی اتھارٹی مورالیٹی پر ڈیرائیو ہوتی ہے چوری اور رسہ گیری پر نہیں . بہت گھمنڈ اور غرور ہے عورت کو اپنی اتھارٹی پر، جلدی سمجھ آ جائے گی اس