Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اڈیالہ جیل کے باہر پولیس کے پتھراؤ سے 82 سالہ میاں اظہر زخمی
اڈیالہ جیل کے باہر پولیس کے پتھراؤ سے 85 سالہ ایم این اے میاں اظہر ( والد حماد اظہر ) زخمی، پتھر سر میں لگا
https://twitter.com/x/status/1909583016264892668
میرے والد میاں اظہر پر پولیس نے پھتراؤ کیا اور ایک پھتر ان کے سر پر لگا جس سے وہ زخمی ہوئے۔ یاد رہے کے ان کی عمر 82 سال ہے اور وہ صرف پرامن احتجاج کر رہے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1909581576591069470